UC-65 Chairmain Rao M.Akram Councilor Rao Sikandar TMC T.JAM MediaCell

UC-65 Chairmain Rao M.Akram Councilor Rao Sikandar TMC T.JAM MediaCell Political

01/03/2026
09/02/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُونَ
اللّٰہ پاک خالہ کی بے حساب مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔

سابق صوبائی وزیر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی پیر امجد حسین شاہ جیلانی نے ٹاؤن ٹنڈو جام میں سابق ناظم راٶ اصغر علی سے...
02/01/2026

سابق صوبائی وزیر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی پیر امجد حسین شاہ جیلانی نے ٹاؤن ٹنڈو جام میں سابق ناظم راٶ اصغر علی سے تعزیت کی اسی موقع پر کوآرڈینیٹر جمن شاہ بخاری ،چیرمین راٶ اکرم، کونسلر راٶ سکندر سلیم ،راٶ محمد اسلم ،راٶ اشفاق احمد ،صداقت ناہیوں اور دیگر ہمراہ تھے

17/12/2025

راؤ اصغر علی صاحب سابق ناظم کے بیٹے عاطف کی زوجہ کا انتقال ہو گیا ہے, جس کی نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد
🤲🤲رحمت لان میں ادا کی جائے گی

یوسی 💐💐 65 ، شاھی بازار ،عطیق حفیظ والی گلی، میمن محلا کی گلیاں، میر پاڑا کی گلی 💐💐،کو مکمل پیور بلاک چیرمین راٶ محمد اک...
05/12/2025

یوسی 💐💐 65 ، شاھی بازار ،عطیق حفیظ والی گلی، میمن محلا کی گلیاں، میر پاڑا کی گلی
💐💐،کو مکمل پیور بلاک
چیرمین راٶ محمد اکرم راجپوت، کونسلر راٶ سکندر سلیم راجپوت، کونسلر حنیف راجپوت ، کی نگرانی میں کام مکمل کیا جا رہا ہے ۔💐💐🇵🇰🇵🇰

یوسی 66,65 مشترکہ گلی/روڈ کو پیور بلاک منصوبے کی منظوری، پہلا کوارٹر ریلیزیونین کمیٹی 65 میں سڑکوں کی بہتری کے لیے اہم پ...
24/10/2025

یوسی 66,65 مشترکہ گلی/روڈ کو پیور بلاک منصوبے کی منظوری، پہلا کوارٹر ریلیز

یونین کمیٹی 65 میں سڑکوں کی بہتری کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جناب راول شرجیل میمن اور چیئرمین یونین کمیٹی 65 چیرمین راٶ محمداکرم راجپوت، کونسلر راٶ سکندر سلیم راجپوت، کی کوششوں کے نتیجے میں گل میڈیکل اسٹور،مجیری الو، مینگھواڑ پاڑہ سے میر سھیل مارکیٹ ،کنگ بریانی شاپ، مین میرپورخاص روڈ تک پیور بلاک کے منصوبے کی منظوری دی گئی تھی، جس کا پہلا کوارٹر رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو موصول ہو گیا ہے۔

منصوبے کے تحت علاقے کے خستہ حال راستے کو پختہ کیا جائے گا، جو کہ گذشتہ ادوار میں لاپرواہی کی وجہ سے نہ بن سکا تھا۔جس سے شہریوں کو آمدورفت میں آسانی کے ساتھ بہتر سہولیات بھی میسر ہوں گی۔ فنڈز کی اجرائی کے بعد جلد ہی تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز متوقع ہے۔

علاقہ مکینوں نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ منصوبہ معیاری اور مقررہ مدت میں مکمل 🇵🇰🇵🇰💐💐کیا جائے گا تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچ سکے۔

یونین کمیٹی نمبر65 ٹنڈوجام، چیرمین راٶ محمد اکرم راجپوت،  کونسلر راٶ سکندر سلیم راجپوت ،💐 کی جانب سے ہندو برادری کو دیوا...
20/10/2025

یونین کمیٹی نمبر65 ٹنڈوجام، چیرمین راٶ محمد اکرم راجپوت، کونسلر راٶ سکندر سلیم راجپوت ،💐 کی جانب سے ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر دلی مبارکباد۔
انہوں نے کہا کہ دیوالی روشنی، امن اور خوشحالی کا تہوار ہے جو محبت، بھائی چارے اور رواداری کا پیغام دیتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹنڈوجام کی ہندو برادری نے ہمیشہ شہر کی ترقی اور ہم آہنگی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، اور ہم سب مل کر اس بھائی چارے کے رشتے کو مزید مضبوط بنائیں گے

18/10/2025

Address

Tandojam
Hyderabad
71500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC-65 Chairmain Rao M.Akram Councilor Rao Sikandar TMC T.JAM MediaCell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share