PTI Hyderabad Sindh

PTI Hyderabad Sindh This is the official community updates page sharing verified news and activities of PTI Hyderabad Sindh.

Official updates from PTI Hyderabad, sharing news, announcements, and key initiatives to keep our community informed and engaged.

حیدرآباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کنٹینر تیار ہو چکا ہےان شاء اللہ آج حیدر چوک پر عوام کا سمندر آئے گا۔...
06/09/2026

حیدرآباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کنٹینر تیار ہو چکا ہے

ان شاء اللہ آج حیدر چوک پر عوام کا سمندر آئے گا۔
حیدرآباد تیار ہے ۔

پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد آج تیار ہے تاریخی استقبال کے لیے! 🔥سہیل آفریدی کی آمد، حیدرآباد کا جوش اور کارکنان کا ...
06/09/2026

پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد آج تیار ہے تاریخی استقبال کے لیے! 🔥

سہیل آفریدی کی آمد، حیدرآباد کا جوش اور کارکنان کا جنون عروج پر!
آج حیدرآباد ایک بار پھر اپنی طاقت دکھائے گا۔ 🇵🇰✊

خوش آمدید سہیل خان آفریدی صاحب! ❤️🇵🇰6 ستمبر کو حیدرآباد آمد پر سہیل خان آفریدی صاحب کو چیئرمین UC 38 پریٹ آباد رئیس قریش...
06/09/2026

خوش آمدید سہیل خان آفریدی صاحب! ❤️🇵🇰

6 ستمبر کو حیدرآباد آمد پر سہیل خان آفریدی صاحب کو چیئرمین UC 38 پریٹ آباد رئیس قریشی کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ 🌹

عمران خان کے نظریے، انصاف اور نئے پاکستان کے عزم کے ساتھ ہم سب آپ کے استقبال کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 | عمران خان پائندہ باد ❤️





#حیدرآباد

پاکستان تحریکِ انصاف شال لطیف آباد ٹاؤن کے صدر علیم ناصری کی نگرانی میں 6 ستمبر کے پُرتپاک استقبال کے حوالے سے استقبالیہ...
06/09/2026

پاکستان تحریکِ انصاف شال لطیف آباد ٹاؤن کے صدر علیم ناصری کی نگرانی میں 6 ستمبر کے پُرتپاک استقبال کے حوالے سے استقبالیہ کیمپ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

استقبالیہ کیمپ میں شال لطیف آباد ٹاؤن کے بلدیاتی نمائندگان، جی بی اراکین اور مختلف یو سیز کے ذمہ داران بھرپور انداز میں شریک ہیں۔

شال لطیف آباد ٹاؤن مکمل طور پر تیار ہے، قیادت اور کارکنان کے شاندار استقبال کے لیے! 🇵🇰

جیت  ہوگی,  ہار ہوگی,  وہ بات  بعد میں ہوگی فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی! عمران خان زندہ باد ✌️♥️🇲🇻     ...
06/09/2026

جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی
فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی!
عمران خان زندہ باد ✌️♥️🇲🇻

حیدرآباد تیار ہے! عمرکوٹ نے کمال کر دیا، اب حیدرآباد کی باری ہے! 6 ستمبر  حیدرآباد ایک بار پھر اپنی طاقت اور جوش کا مظاہ...
06/09/2026

حیدرآباد تیار ہے!

عمرکوٹ نے کمال کر دیا، اب حیدرآباد کی باری ہے!

6 ستمبر حیدرآباد ایک بار پھر اپنی طاقت اور جوش کا مظاہرہ کرے گا۔

06/09/2026

‏حیدرآباد والو آج آپ نے عمر کوٹ کا ریکارڈ توڑنا ہے
‏کراچی والو آپ نے پورے سندھ کا ریکارڈ توڑنا ہے

‏وزیر اعلی سہیل آفریدی

Address

Hyderabad
71800

Telephone

+923213738090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Hyderabad Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share