Sindh Police Highway Patrol/SPHP

Sindh Police Highway Patrol/SPHP SINDH POLICE HIGHWAY PATROL (SPHP)

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول ڈی آئی جی اصف اعجاز شیخ کی زیرِ صدارت دفتر میں ایک پروقار تقریب کا...
02/01/2026

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول ڈی آئی جی اصف اعجاز شیخ کی زیرِ صدارت دفتر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ترقی پانے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر طاہر منیر جونیجو (ایم ٹی او) کو ترقی پر مبارکباد پیش کی گئی۔
اس موقع پر ڈی آئی جی اصف اعجاز شیخ اور ان کے ریڈر طاہر محمود نے مشترکہ طور پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر طاہر منیر جونیجو کو بیج لگائے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔
پریس ترجمان
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس
سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول

24/12/2025

🚦🚔 *سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول* 🚔🚦04 ڈسمبر 2025 *سندھ سمارٹ حیدرآباد  سرویلنس سسٹم (S4) کے زریع کمانڈ اینڈ  کنٹرول CPO  س...
05/12/2025

🚦🚔 *سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول* 🚔🚦

04 ڈسمبر 2025

*سندھ سمارٹ حیدرآباد سرویلنس سسٹم (S4) کے زریع کمانڈ اینڈ کنٹرول CPO سندھ کراچی سے جاری کردہ اسٹولین الرٹ پر سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول کی کاروائی۔*

جاری کردہ تفصلات کے مطابق مورخہ 4 ڈسمبر بوقت رات 10:30 منٹ پر الرٹ جاری ہو جس کہ بعد *ڈی آئی جی عامر فاروقی* کے خصوصی احکامات اور ایس ایس پی *عطا محمد نظامانی* کی خاص ہدایات پر سندھ ہائی وے پیٹرول پولیس کی پیٹارو ٹول پلازہ پر کارروائی۔

04 ڈسمبر کو جاری کردہ الرٹ میں گاڑی نمبر BVH-921 ڈی ایس پی فاروق احمد بھٹو ASI احمد علی جمالی نے اپنے اسٹاف کہ ہمراہ گاڑی نمبرBVH-921 کو پیٹارو ٹول پلازہ پر روکا گیا اور کمانڈ ایڈ کنٹرول رول سے رابطے پر معلوم ہو کہ گاڑی بینک ڈیفالٹر ہے جس بروقت کاروائی کرتے ہوئے گاڑیBVH-921 پولیس اسٹیشن A- Sectionجامشورو کے ASI قربان علی پنھور کہ حوالے کی اور اس کی تمام تفصیلات آفیسران بالا کو بروقت دی گئے۔

*ترجمان۔ سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول حیدرآباد*

از دفتر تعلقات عامہ۔۔ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول  ڈی ائی جی پی ہائی وے پیٹرول جناب عامر فاروق...
04/12/2025

از دفتر تعلقات عامہ۔۔
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس
سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول

ڈی ائی جی پی ہائی وے پیٹرول جناب عامر فاروقی صاحب کی خصوصی ہدایت پر ہائی وے پیٹرول کی تمام گاڑیوں میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن سے منظور شدہ نئی نمبر پلیٹ لگا دی گئی ہیں۔
ہائی وے پیٹرول، سندھ پولیس کا پہلا یونٹ ہے جس کی تمام گاڑیوں میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن کی منظور شدہ نیو نمبر پلیٹ لگی ہوئی ہے ۔

پریس ترجمان،
ڈپٹی سپیکٹر جنرل اف پولیس، سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول۔

از دفتر تعلقات عامہ۔۔ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول  04-12-2025 ڈی ائی جی پی ہائی وے پٹرول افس م...
04/12/2025

از دفتر تعلقات عامہ۔۔
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس
سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول

04-12-2025

ڈی ائی جی پی ہائی وے پٹرول افس میں ڈی ائی جی عامر فاروقی صاحب کی زیر نگرانی اج رینکنگ سیرمنی کی تقریبات ہوئی جس میں نئے پرموٹ ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد زاہد کو رینک لگائے گا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

پریس ترجمان،
ڈپٹی سپیکٹر جنرل اف پولیس، سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول۔

#

21/11/2025

19/11/2025

DIGP AMIR FAROOQI SINDH POLICE HIGHWAY PATROL delivered n inspiring message to the players at the opening of Sindh police games 2025.

SINDH POLICE HIGHWAY PATROL

🚦🚔 *سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول* 🚔🚦04 نومبر 2025 *سندھ سمال سرویلنس سسٹم (S4) کے زریع کمانڈ اینڈ  کنٹرول CPO  سندھ کراچی س...
04/11/2025

🚦🚔 *سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول* 🚔🚦

04 نومبر 2025

*سندھ سمال سرویلنس سسٹم (S4) کے زریع کمانڈ اینڈ کنٹرول CPO سندھ کراچی سے جاری کردہ اسٹولین الرٹ پر سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول کی کاروائی۔*

جاری کردہ تفصلات کے مطابق مورخہ 4 نومبر رات بوقت 01:20 منٹ پر الرٹ جاری ہو جس کہ بعد *ڈی آئی جی عامر فاروقی* کے خصوصی احکامات اور ایس ایس پی *عطا محمد نظامانی* کی خاص ہدایات پر سندھ ہائی وے پیٹرول پولیس کی M-9 ٹول پلازہ پر کارروائی۔

04 نومبر کو جاری کردہ الرٹ میں گاڑی نمبر BSY-926 ڈی ایس پی فاروق احمد بھٹو سب انسپیکٹر محمد رمضان منگی نے اپنے اسٹاف کہ ہمراہ گاڑی نمبر BSY-926 کو جامشورو M-9 ٹول پلازہ پر روکا جس میں سوار ملزم کی شناخت 1.فیضان شاھ ولد محمد شاھ دین 2.عمار شاھ کہ نام سے ہوئے جس بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم بمعہ گاڑی پولیس اسٹیشن جامشورو B-Section کے ھیڈ کانسٹیبل منظور علی پنھور کہ حوالے کی اور اس کی تمام تفصیلات آفیسران بالا کو بروقت دی گئے۔

*ترجمان۔ سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول حیدرآباد*

23/10/2025
از دفتر تعلقات عامہ۔۔ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول  ڈپٹی انسپیکٹر جنرل اف پولیس، سندھ پولیس ہائ...
23/10/2025

از دفتر تعلقات عامہ۔۔
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس
سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول



ڈپٹی انسپیکٹر جنرل اف پولیس، سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول جناب عامر فاروقی صاحب نے، ایس ایس پی عطا محمد نظامانی ، ڈی ایس پی فاروق بٹو کے ہمراہ، ایس فور پروجیکٹ، ایم نائن M-9 این فائ N-5، جامشورو ٹول پلازہ، پٹارو ٹول پلازہ، کا دورہ کیا پولیس کے جوانوں فردا فردا ملاقات کی ان کہ ہمراہ چائے پی، ان کے مسئلے مسائل پوچھے، ان کی شکایت کے تدراک کے لیے فوری طور پر حکم جاری کی ہے، اس موقع پر سندھ پولیس کے جوانوں نے اپنے افسران بالا کو اپنے ہمراہ دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا سندھ پولیس اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،
پریس ترجمان،
ڈپٹی اسپیکٹر جنرل اف پولیس، سندھ پولیس ہائی وے پیٹرول۔

*وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی بنائی گئی سندھ پولیس کی خصوصی ...
11/10/2025

*وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی بنائی گئی سندھ پولیس کی خصوصی ٹیم ہائی وے پیٹرولنگ سندھ پولیس متحرک سندھ کے مختلف ہائی ویز پر کاروائیاں* حیدرآباد(رپورٹ علی قریشی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت پر بنائی گئی سندھ پولیس کی خصوصی ٹیم ہائی وے پیٹرولنگ سندھ پولیس کی سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم (S4) کے ذریعے کمانڈ اینڈ کنٹرول CPO سندھ کراچی سے جاری کردہ اسٹولین الرٹ پر کاروائیاں ایک ہفتے کے دوران مختلف سندھ ہائی ویز جامشورو ٹول پلازہ پیٹارو ٹول پلازہ آمری ٹول پلازہ ضلع مٹیاری سعید آباد ٹول پلازہ اور ٹنڈوجام ٹول پلازہ سے کاروائیوں کے دوران آدھے درجن سے زائد گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لیتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ تحویل میں لینے والی گاڑیوں اور ملزمان کو موجودہ ہائی ویز کے متعلقہ تھانوں کی تحویل میں دیا گیا دوسری جانب ہائی ویز پر سفر کرنے والے شہریوں کی بھی مدد کی گئی وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ کی ہدایت پر ہائی وے پیٹرولنگ سندھ پولیس ٹیم نے سندھ ہائی ویز پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ڈی آئی جی عامر فاروقی اور ایس ایس پی عطا محمد نظامانی کی ہدایت پر ہائی وے پیٹرولنگ سندھ پولیس کی ٹیمیں عوام کو ہائی ویز پر محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں ایس ایس پی عطا محمد نظامانی کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کی روک تھام اور شہریوں کی مدد کے لئے ہائی وے پیٹرولنگ سندھ پولیس کی خصوصی ٹیمیں ہر وقت تیار ہے تاکہ عوام کو ہائی وے پر محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے ایس ایس پی عطا محمد نظامانی نے مزید کہا کہ عوام کو ہائی ویز پر کوئی بھی پریشانی ہو ہماری ہیلپ لائن 1124 پر کال کریں آپ کی فوری مدد کے لئے ہماری ہائی وے پیٹرولنگ سندھ پولیس کی ٹیم آپ کے پاس فوری پہنچیں گی۔

🚦🚔 *سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول* 🚔🚦مورخہ 10 اکتوبر 2025 سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم (S4) کے زریع کمانڈ اینڈ کنٹرول CPO  سندھ ...
10/10/2025

🚦🚔 *سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول* 🚔🚦
مورخہ 10 اکتوبر 2025

سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم (S4) کے زریع کمانڈ اینڈ کنٹرول CPO سندھ کراچی سے بوقت 01:21 منٹ پر جاری کردہ اسٹولین الرٹ پر سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول کی کاروائی۔
جاری کردہ تفصلات کے مطابق مورخہ 10 اکتوبر بوقت 01:21 منٹ پر الرٹ جاری ہو جس کہ بعد *ڈی آئی جی عامر فاروقی* کے خصوصی احکامات اور ایس ایس پی *عطا محمد نظامانی* کی خاص ہدایات پر سندھ ہائی وے پیٹرول پولیس کی بیٹ نمبر 14 پیٹارو ٹول پلازہ پر کارروائی۔

*سندھ سمال سرویلنس سسٹم (S4)کمانڈ اینڈ کنٹرول CPO کراچی* سے جاری کردہ اسٹولین الرٹ مورخہ10 اکتوبر 01:21 پر موصل ہونے کے بعد سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول کہ ڈی ایس پی فاروق احمد بھٹو Asi محمد سومار نے اپنے اسٹاف کہ ہمراہ گاڑی نمبر AGN-609 رنگ آتشی کو بیٹ نمبر 14 پیٹارو ضلع جامشورو ٹول پلازہ پر روکا گیا۔
گاڑی میں سوار ملزم کی شناخت بنام ذوالقرنین ولد غلام حسین مہیسر کے نام سے ہوۓ، ٹول پلازہ پیٹارو پر ہونے والی کاروائی کی اطلاع آفیسران بالا کو بروقت دی گۓ

پکڑی گئی AGN-609 رنگ آتشی پولیس اسٹیشن جامشورو کے ASI قربان علی پنھور کہ حوالے کیا گیا۔

ترجمان۔۔۔۔ *سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول*

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Police Highway Patrol/SPHP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share