Assad Abro - Deputy Information Secretary Dist Hyderabad PPP

Assad Abro - Deputy Information Secretary Dist Hyderabad PPP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assad Abro - Deputy Information Secretary Dist Hyderabad PPP, Hyderabad.

02/06/2026

Skardu Gilgit Baltistan 🌹🙏🏻

01/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی قائدین سینیٹر عاجز دھامرہ صاحب ، محمد موسیٰ صاحب کی موجودگی میں گلگت سے تعلق رلھنے والے سوشل میڈیا انفلوئینسرز نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کیا اس موقع پر سید گلاب شاہ صاحب ، رحمان دریلو صاحب ، وسیم بادامی سینیئر نائب صدر یوتھ ونگ گلگت بلتستان اور دیگر معززین بھی موجود تھے

31/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی قائد سینیٹر عاجز دھامرہ نے امیدوار براء حلقہ 2 جمیل احمد سینیئر نائب صدر پی پی پی گلگت بلتستان کے ہمراہ کشروٹ میں عثمانیہ یوتھ کشروٹ اور محمدی محلہ یوتھ کیجانب سے رکھی گئی کارنر میٹنگ میں شرکت کی اس موقع پر سینیئر رہنما حسین علی رانا ، وسیم بادامی سینیئر نائب صدر یوتھ ونگ گلگت بلتستان، حافظ حسنین قاسمی اور دیگر معززین بھی موجود تھے

ٹنڈو جام: یونین کونسل 57: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدراباد کے ڈپٹی اطلاعات سیکرٹری اسد ابڑو کے ہمراہ اسد سولنگی غلام نبی...
31/05/2026

ٹنڈو جام: یونین کونسل 57: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدراباد کے ڈپٹی اطلاعات سیکرٹری اسد ابڑو کے ہمراہ اسد سولنگی غلام نبی منگسی اور بلال کاندڑو نے پی پی پی سینیئر پولیٹیکل ورکر گلزار کلیری کے والد صاحب کے انتقال پر فاتحہ اور دعائے مغفرت کی۔

30/05/2026

It was an absolute honor to see the 75 years of Pak-China friendship Anniversary, Delegation successfully presided over by MNA Sain Tariq Shah Jamote President, PPP Hyderabad.

​From the historic legacy of the Pakistan Peoples Party in fostering Pak-China relations to today’s strategic milestones, we continue to strengthen a friendship that is higher than the Himalayas and deeper than the oceans. Under visionary leadership, this delegation reinforces our commitment to shared prosperity, development, and regional peace.

​Long live Pak-China friendship!

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کی جانب سے تمام اہلِ وطن اور بالخصوص اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔عیدِ قرب...
27/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کی جانب سے تمام اہلِ وطن اور بالخصوص اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
عیدِ قرباں ہمیں ایثار، محبت، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر و ایم این اے طارق شاہ جاموٹ، جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت، انفارمیشن سیکریٹری عمیر مولا بخش چانڈیو، سینئر نائب صدر اظہر سیال اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اسد ابڑو نے اپنے مشترکہ پیغام میں کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر ہمیں غریب، نادار اور مستحق افراد کی خوشیوں میں شریک ہونا چاہیے اور اتحاد و یکجہتی کے ساتھ ملک و قوم کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔
عید الاضحیٰ مبارک!

جاری کردہ
عمیر مولا بخش چانڈیو
ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی
ضلع حیدرآباد

24/05/2026

Pakistan Peoples Party - PPP

حیدرآباد : خواتین میں مفت پنک ای وی اسکوٹیز تقسیم کرنے کی تقریب 🇱🇾پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری وٹکٹ...
23/05/2026

حیدرآباد : خواتین میں مفت پنک ای وی اسکوٹیز تقسیم کرنے کی تقریب 🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری وٹکٹ ہولڈر این اے 220 - محترم جناب وسیم راجپوت، انفارمیشن سیکریٹری عمیر مولا بخش چانڈیو، سینئر وائس پریزیڈنٹ اظہر سیال اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اسد ابڑو ڈپٹی میئر صغیر قریشی سید فیاض علی شاہ زاہد برگڑی نے تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر خواتین کو مفت پنک ای وی اسکوٹیز فراہم کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا گیا کہ یہ منصوبہ خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کی سفری سہولیات میں بہتری کے لیے اہم قدم ہے۔

اس دوران ' انجینئر عبد الواحد راجپوت ' مظہر علی مرزا ' الطاف جتوئی ' خرم مرزا ' ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کے سینیئر نائب اکرم سموں 'جنرل سیکرٹری عاقب قریشی موجود تھے



21/05/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل شاہراہ بھٹو (قیوم آباد تا کاٹھور M9 موٹروے ) منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
یہ منصوبہ کراچی میں جدید انفراسٹرکچر، بہتر ٹریفک نظام اور شہری سہولیات کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔

‏ ‪ ‬

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اسد ابڑو نے خواتین ونگ ضلع صدر صنم ٹالپر صاحبہ کے بھتیجے کی شاد...
21/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اسد ابڑو نے خواتین ونگ ضلع صدر صنم ٹالپر صاحبہ کے بھتیجے کی شادی میں شرکت

Sanam Talpur

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assad Abro - Deputy Information Secretary Dist Hyderabad PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share