Ali Muhammad Sahito NA 219 PPP Hyd

Ali Muhammad Sahito NA 219 PPP Hyd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Muhammad Sahito NA 219 PPP Hyd, Political Party, Hyderabad.

جناب علی محمد سہتو سابق جنرل سیکریٹری ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر NA-219 نے لالو ماچھی گوٹھ پہنچ کر ماچھی گوٹھ کی معزز شخصی...
01/06/2026

جناب علی محمد سہتو سابق جنرل سیکریٹری ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر NA-219 نے لالو ماچھی گوٹھ پہنچ کر ماچھی گوٹھ کی معزز شخصیت وڈیرو رستم سولنگی کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت اور دلی افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے درجاتِ بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔
اس موقع پر یوسی 102 کے صدر نور احمد لاشاری،
اعزاز پنہور نائب صدر یوتھ ونگ ضلع حیدرآباد، وارڈ کے کونسلر اشرف سولنگی، ندیم سولنگی سمیت علاقے کے دیگر معززین بھی موجود تھے

Eid day
30/05/2026

Eid day

عیدالاضحیٰ کے پہلے روز سہتو ہاؤس پرعلی محمد سہتو  سابق جنرل سیکریٹری ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر این اے 219سے پاکستان پیپلز...
27/05/2026

عیدالاضحیٰ کے پہلے روز سہتو ہاؤس پر
علی محمد سہتو سابق جنرل سیکریٹری ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر این اے 219
سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان، جیالوں، دوست احباب اور معزز شخصیات نے عید ملاقات کی۔
اس موقع پر خوشگوار ماحول میں باہمی محبت، بھائی چارے اور پارٹی یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ جیالوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے اپنے قائدین سے محبت اور وابستگی کا اظہار کیا جبکہ عید کی خوشیاں ایک دوسرے کے ساتھ بانٹی گئیں

26/05/2026

24/05/2026

جناب علی محمد سہتو سابق جنرل سیکریٹری ضلع حیدرآباد و ٹکٹ ہولڈر این اے-219 نے سابق یو سی چیئرمین اشفاق حسین بھٹی کے فرزند کے صاحبزادگان کی شادی کی تقریب میں ڈولمین بینکوئیٹ لطیف آباد میں شرکت کی۔ اس موقع پر علی محمد سہتو نے اشفاق حسین بھٹی سے ملاقات کی اور انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر اعزاز پنہور نائب صدر پی وائی او حیدرآباد، عاصم حسین بھٹی یو سی صدر، شاہد بھٹی یوسی وائس چیئرمین حسنین عباسی دیگر معززین بھی موجود تھے۔

19/05/2026

Address

Hyderabad
41300

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923003030240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Muhammad Sahito NA 219 PPP Hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share