07/08/2026
نئے صوبوں کا فیصلہ بند کمروں میں نہیں، عوام کے مینڈیٹ سے ہونا چاہیے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے: جہاں عوام کی رائے اور اتفاقِ رائے ہوگا ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ نہ کبھی عوام کی آواز کے خلاف گئے ہیں، نہ آج جائیں گے اور نہ مستقبل میں جائیں گے۔
طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں، اور ہر بڑے فیصلے کی بنیاد بھی عوام کی مرضی ہونی چاہیے۔