Awaam Raaj Tehreek Hyderabad

Awaam Raaj Tehreek Hyderabad عوام راج تحریک ایک عوامی، فلاحی اور اصلاحی تحریک ہے .

اقرار الحسن نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ آئی ایم ایف  نے عام شہریوں پر سخت معاشی شرائط عائد کرتے ہوئے، جرنیلوں کے مبینہ شاہان...
12/05/2026

اقرار الحسن نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ آئی ایم ایف نے عام شہریوں پر سخت معاشی شرائط عائد کرتے ہوئے، جرنیلوں کے مبینہ شاہانہ طرزِ زندگی پر کبھی حدود کیوں نہیں لگائی ہیں؟

​ان ریمارکس نے سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں صارفین پاکستان کے موجودہ معاشی چیلنجز کے دوران معاشی اصلاحات، کفایت شعاری، ٹیکسوں کے نظام اور احتساب کے معاملات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

​پاکستان میں آئی ایم ایف کے معاہدوں، ریاستی اخراجات اور اداروں کے احتساب سے متعلق عوامی گفتگو انتہائی حساس اور سیاسی طور پر گرم موضوعات رہے ہیں۔

​اعلانِ دستبرداری: یہ مواد محض معلومات اور صحافتی مقصد کے لیے شیئر کیا گیا ہے، جو ایک رپورٹ شدہ رائے اور سیاسی نقطہ نظر کی عکاسی کرتا ہے۔ معاشی اور سیاسی تشریحات مختلف نقطہ نظر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتی ہیں۔

#جدوجہد
Iqrar Ul Hassan
Sanaullah Khan.
Awaam Raaj Tehreek Hyderabad

انقلاب اُس دن آئے گا جس دن سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کی بجائے مزدوروں اور کسانوں کی اولادیں حکومت میں آئیں گی۔ انقلاب ...
12/05/2026

انقلاب اُس دن آئے گا جس دن سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کی بجائے مزدوروں اور کسانوں کی اولادیں حکومت میں آئیں گی۔ انقلاب اُس دن آئے گا جس دن مریم کی جگہ کسی ریڑھی والی کی بیٹی حکومت میں آئے گی۔۔۔ عوام راج تحریک اسی انقلاب کی کوشش کر رہی ہے۔ آپ اس تحریک کا حصہ بننا چاہیں تو عوام راج کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کریں۔

‏بدترین دھاندلی کے نتیجے میں مسلط کی گئی شہباز حکومت اسٹیبلشمنٹ اور امریکی آشیرباد کی بجائے اگر عوامی مینڈیٹ سے چل رہی ہ...
09/05/2026

‏بدترین دھاندلی کے نتیجے میں مسلط کی گئی شہباز حکومت اسٹیبلشمنٹ اور امریکی آشیرباد کی بجائے اگر عوامی مینڈیٹ سے چل رہی ہوتی تو یہ عوام کا کچھ خیال بھی کرتی۔۔۔ یہ جانتے ہیں کہ نہ یہ عوام کے ووٹ سے آئے اور نہ انہیں عوام اُتار سکتی ہے سو پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سمیت کوئی بھی ظالمانہ فیصلہ کریں، کوئی ان کا کیا بگاڑ لے گا؟
‏عام آدمی کی زندگی اجیرن بنانے والے ان حکمرانوں کو خدا غارت کرے 🤲

پاکستان کی اٹھہتر سال کی تاریخ میں ہر ایک نے آ کر کہا کہ مجھے لیڈر بناؤ، میں یہ کر کے دکھاؤں گا، مجھے وزیراعظم بناؤ تو م...
09/05/2026

پاکستان کی اٹھہتر سال کی تاریخ میں ہر ایک نے آ کر کہا کہ مجھے لیڈر بناؤ، میں یہ کر کے دکھاؤں گا، مجھے وزیراعظم بناؤ تو میں یہ تبدیل کروں گا لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی آ کر کہہ رہا ہے کہ تم لیڈر بنو گے تو انقلاب آئے گا، تم وزیراعظم بنو گے تو پاکستان بدلے گا۔۔۔ پہلی بار کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ میں تمہیں لیڈر بنانا چاہتا ہوں، میں تمہیں وزیر اعظم کی کرسی پر دیکھنا چاہتا ہوں۔ اور یہ کہنے والا شخص اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو گواہ بنا کر کہہ رہا ہے کہ زندگی میں کبھی کوئی عہدہ نہیں لوں گا۔۔۔ اس شخص کے لیے نہیں، اپنے لیے اس تحریک کا حصہ بنو۔

Iqrar Ul Hassan
Abdullah Sarki
Awaam Raaj Tehreek Hyderabad

حق اور سچ کی راہ پر چلنے والوں کے لیے منزل دور نہیں۔ "اب راج کرے گی خلقِ خدا" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ہمارا پختہ ایمان ہے...
08/05/2026

حق اور سچ کی راہ پر چلنے والوں کے لیے منزل دور نہیں۔ "اب راج کرے گی خلقِ خدا" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ہمارا پختہ ایمان ہے۔ اللہ ہمیں اس عزم پر قائم رکھے۔
#جدوجہد #عزم #امیدوار

Iqrar Ul Hassan
Sanaullah Khan.
Awaam Raaj Tehreek Hyderabad

“اختلاف جمہوریت کا حسن ہے… مگر مقصد ایک ہونا چاہیے!”اگر ہم واقعی تبدیلی چاہتے ہیں تو ذاتی اختلافات سے اوپر اٹھنا ہوگا۔یہ...
07/05/2026

“اختلاف جمہوریت کا حسن ہے… مگر مقصد ایک ہونا چاہیے!”
اگر ہم واقعی تبدیلی چاہتے ہیں تو ذاتی اختلافات سے اوپر اٹھنا ہوگا۔
یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر ایک ایسا نظام بنائیں
جہاں فیصلے عوام کے ہوں، اختیار عوام کا ہو، اور راج بھی عوام کا ہو۔
آئیں… خود آگے بڑھیں اور عوام راج تحریک کو مضبوط کریں! ✊🔥


Iqrar Ul Hassan
Awaam Raaj Tehreek Hyderabad

06/05/2026
06/05/2026

عوام راج کا نعرہ ہے، اب بدلے گا سنسار
حق کی خاطر نکلے ہیں، ہم کرنے کو یلغار
اقرار الحسن کے سنگ کھڑے، جرت کی ہے تصویر
ہم بدلیں گے ہاتھوں سے، اس مٹی کی تقدیر

Awaam Raaj Tehreek Hyderabad
Sanaullah Khan.
Iqrar Ul Hassan

‏بدلیں گے نظام لوگ‏عام  لوگ، عام  لوگ ‏ Awaam Raaj Tehreek Hyderabad
05/05/2026

‏بدلیں گے نظام لوگ
‏عام لوگ، عام لوگ


Awaam Raaj Tehreek Hyderabad

‏بدلیں گے نظام لوگ‏عام  لوگ، عام  لوگ ‏ Awaam Raaj Tehreek  Hyderabad
05/05/2026

‏بدلیں گے نظام لوگ
‏عام لوگ، عام لوگ


Awaam Raaj Tehreek Hyderabad

Address

City
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj Tehreek Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share