21/08/2026
کل جنہیں “غدار” کہا گیا، ممکن ہے آنے والا وقت انہیں محبِ وطن ثابت کر دے؛ اور آج جنہیں محبِ وطن کہا جا رہا ہے، عین ممکن ہے وہ ،،غدار،، بن جائیں
اصل سوال یہ ہے کہ ملک اور عوام کے مفاد میں کون کھڑا ہے؟عوام راج تحریک اسی شعور، عوامی اختیار اور تاریخ کے سچ کو سامنے لانے کی بات کرتی ہے۔
اب راج کرے گی خلقِ خدا۔ ✊🇵🇰