08/07/2026
*تربیتی نشست*
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام کارکنان کے لیے خصوصی تربیتی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
نشست میں جناب پروفیسر سیف اللہ خالد صاحب (جنرل سیکرٹر، پاکستان مرکزی مسلم لیگ)، قاری محمد یعقوب شیخ صاحب (چیئرمین رابطہ علماء و مشائخ پاکستان)، محترم فیصل ندیم صاحب (صدر، پاکستان مرکزی مسلم لیگ سندھ) ، انجینئر نعمان علی صاحب ( صدر مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد ڈویژن) اور مفتی محمد ایوب صاحب (مدیر دارالافتاء، حیدرآباد) خصوصی شرکت و خطاب فرمائیں گے۔
20 جولائی / بروز پیر
رات 8:00 بجے
*مقام* : مرکز عبدالرحمن بن عوفؓ آٹوبھان روڈ حیدرآباد
تمام کارکنان سے بروقت شرکت کی درخواست ہے تاکہ قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی فکری، اخلاقی اور تنظیمی تربیت کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
*PMML HYDERABAD*