ٹیم رئیس خرم علی مرزا سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی پی-ایس 65 حیدرآباد

  • Home
  • Pakistan
  • Hyderabad
  • ٹیم رئیس خرم علی مرزا سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی پی-ایس 65 حیدرآباد

ٹیم  رئیس خرم علی مرزا سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی پی-ایس 65 حیدرآباد Stand for yourself

"پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، پاشا قاضی صاحب نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ورکر رئیس خرم ...
18/08/2026

"پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، پاشا قاضی صاحب نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ورکر رئیس خرم علی مرزا صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف لا کر انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر خصوصی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے خیر و برکت کی دعائیں کیں۔"

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ورکر، رئیس خرم علی مرزا صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر یو سی-49 معظم حیدری کے سینئر ورک...
18/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ورکر، رئیس خرم علی مرزا صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر یو سی-49 معظم حیدری کے سینئر ورکر اور جنرل کونسلر محمد عالم خان صاحب نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر تشریف لا کر خصوصی مبارکباد پیش کی۔"

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی رئیس خرم مرزا کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر پاکستان پیپلز سینیئر ورکر این ایم سفیان خان اور شا...
17/08/2026

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی رئیس خرم مرزا کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر پاکستان پیپلز سینیئر ورکر این ایم سفیان خان اور شاکر حسین قریشی نے انکی رہائشگاہ پہنچ کر مبارکباد دی اس موقع پر عابد لاہوتی حیدر علی حذیفہ خان شہریار عباسی اظہر خان بھی انکے ہمراہ موجود تھے

"انجمنِ امامیہ قدم گاہِ مولا علیؑ حیدرآباد، سندھ کے سرپرست و صدر سائیں سید غلام عباس شاہ جہانیاں اور سرپرست و جنرل سیکری...
16/08/2026

"انجمنِ امامیہ قدم گاہِ مولا علیؑ حیدرآباد، سندھ کے سرپرست و صدر سائیں سید غلام عباس شاہ جہانیاں اور سرپرست و جنرل سیکریٹری جناب صادق علی مرزا کی جانب سے:
​عمرہ کی سعادت سے واپسی پر، قدم گاہِ مولا علیؑ میں منعقدہ ورکنگ کمیٹی اجلاس کے اختتام پر ایگزیکٹیو کمیٹی ممبر رئیس خرم علی مرزا کو ہار پہنا کر مبارکباد پیش کی گئی۔"

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰​پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر میں تمام اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔​ال...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
​پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر میں تمام اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
​اللہ تعالی ہمارے عزیز وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے رکھے اور ہمیں مل جل کر اس کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
​پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
​رئیس خرم علی مرزا
سینئر ورکر، پاکستان پیپلز پارٹی (پی ایس 65)

13/08/2026
11/08/2026
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 65 حیدرآباد کے سینئر ورکر رئیس خرم علی مرزا کو عمرہ کی مبارکباد پیش کرنے کے لیے پاکستان پیپلز...
10/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 65 حیدرآباد کے سینئر ورکر رئیس خرم علی مرزا کو عمرہ کی مبارکباد پیش کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ورکر فیصل گھانگھرو ان کی رہائش گاہ پر تشریف لائے اور انہیں عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور خیر و سگالی کا اظہار کیا۔

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹیم رئیس خرم علی مرزا سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی پی-ایس 65 حیدرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share