Son of Hyderabad Deputy Mayor Saghir Qureshi

Son of Hyderabad Deputy Mayor Saghir Qureshi SON OF HYDERABAD (DEPUTY MAYOR SAGHIR QURESHI)
صغیر قریشی ڈپٹی مئیر حیدرآباد

پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی جیت مبارکجیت کا نشان تیر کا نشانمنجانب صغیر قریشی ڈپٹی میئر حیدرآباد      MAYOR  QUR...
07/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی
گلگت بلتستان کی جیت مبارک
جیت کا نشان تیر کا نشان
منجانب
صغیر قریشی ڈپٹی میئر حیدرآباد




MAYOR
QURESHI

گلگت بلتستان میں تیر چل گیا۔
07/06/2026

گلگت بلتستان میں تیر چل گیا۔


05/06/2026

گلگت میں عوام کا جوش عروج پر! آج عوام نے گلگت سے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ ووٹ صرف تیر کا۔ انشاء ﷲ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔

05/06/2026
02.06.26کراچی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ سے صغیر قریشی ڈپٹی میئر حیدرآباد کی (علی ہاؤس کراچی ) میں ملاقات       MAYOR  QUR...
02/06/2026

02.06.26
کراچی
وزیر بلدیات سید ناصر شاہ سے صغیر قریشی ڈپٹی میئر حیدرآباد کی (علی ہاؤس کراچی ) میں ملاقات





MAYOR
QURESHI

02/06/2026
02/06/2026

‏غلامی سے حقوق تک، محرومی سے ترقی تک، گلگت بلتستان کی عوامی جدوجہد میں پاکستان پیپلز پارٹی کا کردار تاریخی ہے۔

‏شہید ذوالفقار علی بھٹو کے انقلابی اقدامات نے گلگت بلتستان کے عوام کو شناخت، حقوق اور بااختیار مستقبل دیا، اور یہ سفر آج بھی جاری ہے۔

‏7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور ترقی، حقوق اور عوامی خدمت کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں۔

‏گلگت بلتستان کی شان، تیر کا نشان


01/06/2026

اسکردو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے اسکردو پہنچ گئے

اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع شکر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے

اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اسکردو، چلاس، غذر اور گلگت میں بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے

28 مئی یوم تکبیر *28 مئی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے خوابوں کی تعبیر کا دن ھے شہید بھٹو کے فلسفے نے پاکستان کو دنیا کی پان...
28/05/2026

28 مئی یوم تکبیر

*28 مئی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے خوابوں کی تعبیر کا دن ھے شہید بھٹو کے فلسفے نے پاکستان کو دنیا کی پانچ عظیم اور طاقتور قوموں، کی صف میں لاکھڑا کیا*

*شہید بھٹو کے پیروکار شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کے علمبردار اور چیئرمین بلاول بھٹو کی ٹیم کے سپاہی، عوام کے خادم اور کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھی ھیں
SAGHIR QURESHI
Deputy Mayor
Hyderabad.

🤲 عید الاضحیٰ مبارک🤲تمام مسلمانوں کو صغیر قریشی ڈپٹی میئر حیدرآبادعید الاضحیٰ صرف قربانی کا نام نہیں… یہ محبت، صبر، اور ...
27/05/2026

🤲 عید الاضحیٰ مبارک🤲
تمام مسلمانوں کو
صغیر قریشی ڈپٹی میئر حیدرآباد
عید الاضحیٰ صرف قربانی کا نام نہیں… یہ محبت، صبر، اور اللہ کی رضا کے لیے اپنی پسند کو قربان کرنے کا پیغام ہے۔

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Son of Hyderabad Deputy Mayor Saghir Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share