Administrator / Municipal Commissioner

Administrator / Municipal Commissioner Government Officer

08/04/2023

🥺🥹

19/01/2023

ڈی آئی جی حیدرآباد پیر محمد شاہ نے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمشنر فخر شاکر کا شکریہ ادا کیا۔
Fakhir Shakir

11/11/2022

محفل ذکر مصطفیﷺ میں حاجی فاخر شاکر میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد فواد غفار سومرو اور میونسپل کمشنر حیدرآباد حاجی فاخر شاکر نعت خواں اور علمائے کرام میں شیلڈز اور ...
11/11/2022

ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد فواد غفار سومرو اور میونسپل کمشنر حیدرآباد حاجی فاخر شاکر نعت خواں اور علمائے کرام میں شیلڈز اور شال کے تحائف پیش کررہے ہیں۔

شہید ملت پارک میں منعقدہ محفل ذکر مصطفیﷺ میں حاجی فاخر شاکر شہر معززین کا استقبال اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کررہے...
11/11/2022

شہید ملت پارک میں منعقدہ محفل ذکر مصطفیﷺ میں حاجی فاخر شاکر شہر معززین کا استقبال اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کررہے ہیں۔

شہید ملت پارک میں بلدیہ اعلی حیدرآباد کی جانب سے عظیم الشان پرنور محفل ذکر مصطفیﷺ میں نعت خواں اور علمائے کرام خطاب کررہ...
11/11/2022

شہید ملت پارک میں بلدیہ اعلی حیدرآباد کی جانب سے عظیم الشان پرنور محفل ذکر مصطفیﷺ میں نعت خواں اور علمائے کرام خطاب کررہے ہیں۔

11/11/2022
اہلیان حیدرآباد کو محفل ذکر مصطفی ﷺ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
08/11/2022

اہلیان حیدرآباد کو محفل ذکر مصطفی ﷺ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد فواد غفار سومرو میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ منظور زرداری  لطیف آبا...
19/10/2022

ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد فواد غفار سومرو میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ منظور زرداری لطیف آباد و سٹی انچارجز اسٹاف اور پولیس کے ہمراہ لطیف آباد کے علاقوں سات نمبر مین روڈ مزدور چوک ناصر بریانی بروہی ہوٹل شمع تکہ آٹھ نمبر کلاتھ مارکیٹ اور اطرف میں کاراوئی کرتے ہوئے روڈ ایرے پر رکھے ٹھیلے پتھارے اور کاوئنٹر اپنی تحویل میں لے لیئے ڈائریکٹر منظور زرداری نے اس موقع پر کاروباری حضرات سے گذارش کی کہ وہ اپنی حدود میں رہتے ہوئے کاروبار کریں ہماری کوشش ہے کہ کسی کو بے روزگار نہ کیا جائے لیکن کاروباری حضرات بھی اپنی لیگک حدود میں رہتے ہوئے کاروبار کریں راہ چلنے والے لوگوں اور ٹریفک کی راوانی میں رکاوٹ نہ بنیں ورنہ سخت ترین کاراوئی کی جائے گی*

*جاری کردہ*
*میونسپل کارپوریشن نیوز*

وقت اور دن کا تعین کرکے بہت جلد شروع ہوگا۔
05/10/2022

وقت اور دن کا تعین کرکے بہت جلد شروع ہوگا۔

Address

بلدیہ اعلی حیدر آباد، نزد سٹی پولیس سٹیشن
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Administrator / Municipal Commissioner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share