ISF Darel Official

ISF Darel Official میڈیا ٹیم آئی ایس ایف داریل

25/08/2025

پی ٹی آئی ختم ہوچکی ہے لہذا اب ساری جماعتیں مل کر الیکشن لڑینگی 🤨
تمھاری دس نسلیں بھی پی ٹی آئی کو ختم نہیں کر سکتی 👊

18/08/2025

معافی مظلوم نہیں ظالم مانگتا ہے ۔۔
عمران احمد خان نیازی

۵ اگستحقیقی آزادی کا دنظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہےتم نکلو گے تو وقت بدلے گا!
04/08/2025

۵ اگست
حقیقی آزادی کا دن
ظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہے
تم نکلو گے تو وقت بدلے گا!

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن داریل کی جانب سے گلاب شاہ آصف کو پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے نائب صدر بننے پر دلی مبارکباد...
28/07/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن داریل کی جانب سے گلاب شاہ آصف کو پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے نائب صدر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
ISF president Engr Irfan Malik

چلاس داریل: سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی خصوصی ہدایات پر پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم  ایڈیشنل ضلع ...
25/07/2025

چلاس داریل: سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی خصوصی ہدایات پر پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم ایڈیشنل ضلع داریل سے اسرار داریلی و دیگر کارکنان کا 5 اگست احتجاج کے حوالے سے داریل میں ReleaseImranKhan # پمفلٹ تقسیم کر رہے ہے
Isrär Åhmåd Dãrëli

03/07/2025

پبلک انٹرسٹ


پاکستان تحریک انصاف کے تمام نو منتخب عہدہ داران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
13/06/2025

پاکستان تحریک انصاف کے تمام نو منتخب عہدہ داران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

06/06/2025

دیس اور پردیس میں رہنے والے تمام دوستوں کو آئی ایس ایف داریل ٹیم کی طرف سے عیدالاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

امریکی یوم آزادی کی تقریب میں پاکستانی سیاستدان باادب کھڑے ہیں اور آج ہی کے دن اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں غزہ میں ج...
06/06/2025

امریکی یوم آزادی کی تقریب میں پاکستانی سیاستدان باادب کھڑے ہیں اور آج ہی کے دن اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر کے ناکام بنایا۔ ہمیں پیپسی، کوکاکولا اور میکڈونلڈ کی بائیکاٹ کا کہ رہے ہیں کہ یہ امریکی ڈسٹریبیوٹرز ہیں اور امریکہ اسرائیل کا سپورٹر ہے لیکن خود امریکی ترانے پر ہاتھ باندھ کر یوں باادب کھڑے ہیں کہ تھوڑی سی بھی کامن سینس رکھنے والا ان کی منافقت کو سمجھ جاتا ہے۔

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔۔۔۔۔۔

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کی جانب سے وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس کی تنظیم کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے....
03/06/2025

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کی جانب سے وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس کی تنظیم کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے.
رضی اللہ گلزار کو صدر آئی ایس ایف وفاقی جامعہ اردو نامزد کردیا۔

امید ہے رضی اللہ گلزار چئیرمین عمران خان کے انصاف، انسانیت، خودداری اور انصاف علم برداشت کے نظرئے کی ترویج وفاقی جامعہ اردو میں دل و جان سے کرینگے۔

اور جامعہ اُردو عبد الحق کیمپس کے طلباء کا حقیقی آواز بنیں گے۔

03/06/2025

مرشد عمران خان تحریک انصاف کے
"پیٹرون اِن چیف" مقرر
✌️✌️

Address

Gilgit
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Darel Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share