MQM Hunza Gojal

MQM Hunza Gojal Representative Party of Middle class peoples

21/06/2024
گلگت ۔ایم۔کیو۔ایم پاکستان گلگت بلتستان کی جانب سے تمام پاکستانی عوام بالخصوص ایم کیو ایم پاکستان  کے تمام ذمہ داران و کا...
17/06/2024

گلگت ۔ایم۔کیو۔ایم پاکستان گلگت بلتستان کی جانب سے تمام پاکستانی عوام بالخصوص ایم کیو ایم پاکستان کے تمام ذمہ داران و کارکنان کو عیدالاضحٰی مبارک ہو ۔۔

پاکستان کی واحد طلباء تنظیم جس نہ ملک کی تیسری سب سے بڑی سیاسی تنظیم کو جنم دیا 🤍💚❤️
09/06/2024

پاکستان کی واحد طلباء تنظیم جس نہ ملک کی تیسری سب سے بڑی سیاسی تنظیم کو جنم دیا 🤍💚❤️

25/05/2024
مشیر وزیر اعلی حسین شاہ  ایم - کیو - ایم  پاکستان   جنرل سیکریٹری پریس کلب کو آفس آمد پر سوئنیر دے رہے ہیں
22/05/2024

مشیر وزیر اعلی حسین شاہ ایم - کیو - ایم پاکستان جنرل سیکریٹری پریس کلب کو آفس آمد پر سوئنیر دے رہے ہیں

19/05/2024

مرشد 🔥

ایم پی اےفیصل رفیق بھائی مرحوم ساتھی احمد بھائی کے گھر گئے اور فاتحہ خوانی کیگلگت بلتستان کمیٹی کراچی جمشید ٹاؤن
19/05/2024

ایم پی اےفیصل رفیق بھائی مرحوم ساتھی احمد بھائی کے گھر گئے اور فاتحہ خوانی کی
گلگت بلتستان کمیٹی کراچی جمشید ٹاؤن

مرشد  قومی   اسمبلی  میں 🇲🇬
18/05/2024

مرشد قومی اسمبلی میں 🇲🇬

15/05/2024
15/05/2024
ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں سابق کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کا چیئرمی...
13/05/2024

ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں سابق کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کا چیئرمین منتخب کردیا گیا،ترجمان ایم کیو ایم

کراچی۔۔۔12 مئی 2024ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت پاکستان ہاؤس میں مرکزی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا،اجلاس میں سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل، انیس قائمخانی، فیصل سبزواری، امین الحق اور رضوان بابر نے شرکت کی۔ترجمان ایم کیو ایم کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں مرکزی کمیٹی نے متفقہ طور پہ سابق کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کا چیئرمین منتخب کیا،اجلاس میں مرکزی کمیٹی کی تنظیمی اور سیاسی امور پہ معاونت کے لیے اعلیٰ سطحی مرکزی کونسل کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے ارکان کے ناموں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

Attending the ICAP Professional Excellence Award 2024 was an absolute honour. I extend my heartfelt thanks to the organi...
08/05/2024

Attending the ICAP Professional Excellence Award 2024 was an absolute honour. I extend my heartfelt thanks to the organizers for such a memorable event. It was a night filled with celebration, recognizing achievements, and honoring excellence. I’m truly grateful to have been a part of such a wonderful event!
Samina Baig
فخر گلگت بلتستان

Address

Hunza

Telephone

+923345289090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Hunza Gojal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MQM Hunza Gojal:

Share