PMLN district skardu

PMLN district skardu social media coordinator youth wing pmln Gilgit Baltistan

جی بی 7 سکردو 1صوبائی جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حاجی اکبر تابان کے آمدہ الیکشن کے لیے انکا نومنیشن وصول کر ل...
18/12/2025

جی بی 7 سکردو 1
صوبائی جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حاجی اکبر تابان کے آمدہ الیکشن کے لیے انکا نومنیشن وصول کر لیا۔۔۔
Haji Muhammad Akbar Taban

18/12/2025
اہم خبر​جنرل الیکشن 2026 کی تیاریاں​نواز شریف نے صوبائی جنرل سیکریٹری حاجی اکبر تابان کو لاہور طلب کر لیا​لاہور: پاکستان...
10/12/2025

اہم خبر

​جنرل الیکشن 2026 کی تیاریاں
​نواز شریف نے صوبائی جنرل سیکریٹری حاجی اکبر تابان کو لاہور طلب کر لیا
​لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے آئندہ جنرل الیکشن 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم مشاورت کے لیے صوبائی جنرل سیکریٹری حاجی اکبر تابان کو لاہور طلب کر لیا ہے۔
​ذرائع کے مطابق، پارٹی قائد کی جانب سے یہ طلب گار الیکشن سے متعلق حکمت عملی اور تنظیمی امور پر غور و خوض کا حصہ ہے۔
​ملاقات کا شیڈول: حاجی اکبر تابان جمعہ کے روز لاہور میں قائد محترم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
​ایجنڈا: توقع ہے کہ اس اہم ملاقات میں صوبائی سطح پر پارٹی کی پوزیشن، امیدواروں کے انتخاب، اور انتخابی مہم کو مؤثر بنانے کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

FOCAL PERSON To Prime minister youth programme                             For G.B 🇵🇰Yasir Appalo Khan
29/06/2025

FOCAL PERSON To Prime minister youth programme
For G.B 🇵🇰
Yasir Appalo Khan

09/12/2024

انشاءاللہ میرا لیڈر ایک بار پھر آئے گا۔
فرزند بلتستان
Haji Muhammad Akbar Taban

Address

Skardu Baltistan
Hunza
01612

Telephone

+966571725103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN district skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share