20/09/2026
نو منتخب امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان حاجی عبدالعیلم صاحب کو ذمہ دارانِ جماعت کی جانب سے استقامت، اخلاص اور کامیابی کے لیے دعائیں دی جا رہی ہیں۔
اس موقع پر ذمہ دارانِ جماعت کے ہمراہ گروپ تصاویر بھی بنائی گئیں۔
اللہ تعالیٰ نو منتخب امیر کو اپنی ذمہ داری احسن انداز میں ادا کرنے، دین و جماعت کی خدمت اور عوام کی رہنمائی کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔