17/11/2024
پی ٹی آئی میٹنگ نسبت 24-نوبر 2024
آج مورخہ ہزا کو بوقت 13:20 بجے بمقام راکا پوشی ویوو پوائٹ غلمت نگر میں پی ٹی آئی کے سینیر راہنماں جن میں
محمد عباس طائی،شاہد حسین، فدا حسین شیخ غلام حیدر،
ایڈوکیٹ عباس
سجاد حسین نمبردار
وغیرہ کی قیادت میں پارٹی کارکنان کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوئی اس دوران -عباس ایڈوکیٹ نے کہا کہ، جب ہم اقتدار میں ہوتے ہیں تو حلچل ہوتی ہے سیاست اس طرح نہیں ہوتی چاہے اقتداد میں ہو یا نہیں ہو پارٹی اپنے منشور پر کام کرنا چاہیے، ہم عمران کی رہائی کا پھرپور مطالبہ کرتے ہیں ،
محمد عباس طائی نے کہا کہ، ہمارے پارٹی کے سینئر اس وقت اپنے مفادات کے پیچھے چلے گیے، جب سے میں اس پرٹی میں آیا ہوں صرف اور صرف خان کا سوچ سے متاثر ہو کر آئے ہیں، جناب خالد خورشید نے وفاق میں اپنا پوری نمائندگی کی ہے،
البتہ مؤرخہ 24-نومبر2024 کو اسلام آباد جا کر عمران خان کی دہائی کا برپور مطالبہ کرینگے،
اس وقت نگر میں پارٹی قیادت کی کمزوری کی وجہ سے کارکنا بکھرے ہیں جن کو مضبوط کرنا ہے،
مزید کہا کہ ہر کارکن کو چاہیے کہ اپنے اپنے علاقوں میں پارٹی کو مضبوط بنایے انشاء اللہ ہم دو دن میں فیصلہ سناینگے کہ اسلام آباد میں کس طرح جائینگے اور پالسی کا اعلان کرینگے،میٹنگ بوقت 2:00 بجے اختتام پزیر ہوا