People's Youth Organization Gilgit-Baltistan

People's Youth Organization Gilgit-Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from People's Youth Organization Gilgit-Baltistan, Political organisation, Gilgit, Hunza.

19/06/2025

2025 میں بھی 5 کروڑ 60 لاکھ پاکستانی بجلی سے محروم ہیں، حکومت کو سولر جیسے سستے اور متبادل حل کو سہارا دینا چاہیے تھا، مگر حکومت نے الٹا اس پر ٹیکس لگا دیا!
‏15 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، شدید گرمی، اور اب سولر پر 18% سیلز ٹیکس؟ یہ عوام سے جینے کا حق چھیننے کے مترادف ہے

23/01/2025

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سمیت گلگت بلتستان کی دیگر جماعتوں کے رہنماوں کی پی پی پی میں شمولیت

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ اور سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش موجود

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی رہنما غفار خان، انجینئر اسماعیل، شہزاد آغا، بشیر احمد خان، محمد ایوب شاہ، نیاز علی صیام ایڈووکیٹ اور وزیر وقار بھی موجود

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے سابق اسپیکر فدا محمد ناشاد پی پی پی میں شامل

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان حکومت کے سابق وزیر اقبال حسن پی پی پی میں شامل

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان حکومت کے سابق وزیر حیدر خان پی پی پی میں شامل

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد گلگت بلتستان نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر عباس پی پی پی میں شامل

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی شعبہ خواتین کی سابق صدر اور سابق رکن اسمبلی آمنہ انصاری ایڈووکیٹ پی پی پی میں شامل

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے سابق رکن وزیر حسن پی پی پی میں شامل

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے رہنما محمد نسیم خان، خادم دلشاد شگری کے علاوہ وزیر تاجور، امیر خان اور وزیر ذوالفقار بھی پی پی پی میں شامل
‏⁦‪

‎گلگت ( پ ر ) پیپلز یوتھ گلگت بلتستان کے صوبائی صدر شاہد گلگتی کی منظوری کے بعد صوبائی جنرل سیکرٹری رحیم بیگ نے پیپلز یو...
10/08/2023

‎گلگت ( پ ر ) پیپلز یوتھ گلگت بلتستان کے صوبائی صدر شاہد گلگتی کی منظوری کے بعد صوبائی جنرل سیکرٹری رحیم بیگ نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویزن کا نوٹفیکشن جاری کر دیا۔ رحیم بیگ کے نوٹفیکشن کے مطابق جمیل قریشی پی وائی او گلگت ڈویزن کے صدر ، جمشیدخان سینئر نائب صدر ، شاہدعلی دانش جنرل سیکرٹری مقرر ہو گئے۔ شاہد سلطان انفارمیشن سیکرٹری مقرر۔ سہیل عباس ،راشد علی قریشی، عامرنذیر، اکبرحسین اور علی رضاایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر ۔ زیشان شانو،اشفاق حسین،مجیب الحسن،محمدعلی ،زاہداحمد،روالفقار،اسدعلی،اعتزازحسن اور شاداب حسین ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر ہو گئے ۔ حسین عباس راجوا فائنانس سیکرٹری مقرر۔ سعید احمد کوآرڈنیشن سیکرٹری مقرر۔ ناصر عباس ، محمد عباس اخونزادہ ، خالق جان، نور سعید، چراغ الدین ،افتخار شاہین ، ساجد عابدی ، ثنااللہ ثانی ، علی جان ، حسین عباس راجوا، مدثر حسین ،منتظر مہدی ، قادر ، شاداب حسین اور علی رضا نائب صدر مقرر ہو گئے ۔ قادر علی ، عارف حسین ، ریاضت حسین ، علی احمد جان ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ۔ رضی اللہ میڈیا کوآرڈنیٹرز مقرر ہو گئے ۔

اسکردو:سابق صوبائی صدر پی وائی اؤ گلگت بلتستان بشیر احمد خان عرف (بابو ستواری) کی جانب سے  پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بل...
02/01/2023

اسکردو:
سابق صوبائی صدر پی وائی اؤ گلگت بلتستان بشیر احمد خان عرف (بابو ستواری) کی جانب سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری رحیم بیگ، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی وائی آؤ جمشید علی طیفور، کوآڈرنییٹر پی وائی اؤ موسی شگری اور تمام نومنتخب ممبران بلتستان ڈویژن کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے نو منتخب کابینہ کو سٹی صدر افضل سیمال،سئنیر نائب صدر انیس رضوی، قائم مقام صدر بلتستان ڈویژن اقبال حسین، جنرل سیکرٹری بلتستان ڈویژن محمد بشیر، سئنیر رہنما عبداللہ حیدری، الطاف استوری، بابو استوری، اور دیگر عہدے داروں نے ہار پہنا کر مبارکبادی دی گئی۔
پروقار پروگرام منعقد کرنے پر بابو استوری کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

جمشید علی طیفور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان

کارساز بم دھماکے میں شہید ہونے والے اور ان کے خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، کہ انہوں نے اتنے بہادر بیٹے پیدا کیئے جنہوں...
18/10/2022

کارساز بم دھماکے میں شہید ہونے والے اور ان کے خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، کہ انہوں نے اتنے بہادر بیٹے پیدا کیئے جنہوں نے موت کا سامنا کیا مگر سر نہیں جھکایا۔

‏‎ #غذر کھٹپتلی عوامی نمائندوں کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہوں حالات کی زمہ داری ان پہ عائد ہوگی ہماری زمینیں ہماری عزت ہے ا...
13/10/2022

‏‎ #غذر کھٹپتلی عوامی نمائندوں کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہوں حالات کی زمہ داری ان پہ عائد ہوگی ہماری زمینیں ہماری عزت ہے این ایچ اے فی الفور کام روکے۰
*ڈاکٹر شاہد گلگتی صدر پیپلزیوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان

“ #غذر کھٹپتلی عوامی نمائندوں کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہوں حالات کی زمہ داری ان پہ عائد ہوگی ہماری زمینیں ہماری عزت ہے این ایچ اے فی الفور کام روکے۰ *ڈاکٹر شاہد گلگتی صد....

کمپنسیشن کے معاملے میں عوام غزر کو مسلسل بیوقوف بنایا جا رہا ہے اپنے جائز حقوق کے حصول کیلئے دیامر کے غیور عوام کی طرح ع...
13/10/2022

کمپنسیشن کے معاملے میں عوام غزر کو مسلسل بیوقوف بنایا جا رہا ہے اپنے جائز حقوق کے حصول کیلئے دیامر کے غیور عوام کی طرح عوام غزر کو بھی نکلنا ہوگا ورنہ نسلیں معاف نہیں کرینگی چاپلوسی اور منافقت ہماری رگوں میں شامل نہیں حقوق کا دفاع کرینگے۰
صوبائی صدر PYO جی بی

“کمپنسیشن کے معاملے میں عوام غزر کو مسلسل بیوقوف بنایا جا رہا ہے اپنے جائز حقوق کے حصول کیلئے دیامر کے غیور عوام کی طرح عوام غزر کو بھی نکلنا ہوگا ورنہ نسلیں معاف نہی....

چلاس بونر داس: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی،سانحہ بونر داس کے لواحقین کے گھر پہنچے،پیپلز ی...
11/10/2022

چلاس بونر داس: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی،سانحہ بونر داس کے لواحقین کے گھر پہنچے،پیپلز یوتھ کے صوبائ صدر نے لواحقین سے غم ودکھ کا اظہار کیا،اور سانحہ بونر داس کے مرحومین کیلے فاتحہ خوانی کی

“چلاس بونر داس: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی،سانحہ بونر داس کے لواحقین کے گھر پہنچے،پیپلز یوتھ کے صوبائ صدر نے لواحقین سے غم ودکھ کا ا...

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی داریل پھوگچ میں سوشل ایکٹویسٹ اشتیاق داریلی کے بھائی کے رحلت ...
11/10/2022

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی داریل پھوگچ میں سوشل ایکٹویسٹ اشتیاق داریلی کے بھائی کے رحلت پہ انکے رہائشگاہ میں فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔۔

“پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی داریل پھوگچ میں سوشل ایکٹویسٹ اشتیاق داریلی کے بھائی کے رحلت پہ انکے رہائشگاہ میں فاتحہ خوانی کر رہے ہیں...

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، اقوام متحدہ میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی پر قرارداد منظور، چین، امریکا اور...
09/10/2022

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، اقوام متحدہ میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی پر قرارداد منظور، چین، امریکا اور روس بھی پاکستان کے لئے ایک پیج پر آگئے

“Resolution on 🇵🇰 climate catastrophe, sponsored by 141 countries passed unanimously at . 🇨🇳, 🇺🇸 & 🇷🇺 among co-sponsors , at a time of great geo-political divides we are particularly grateful for this unity. Thankful to & . Great work ...

پیپلز پارٹی ہنزہ ۔صوبائی صدر و اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کا حیدرآباد ہنزہ میں سینئر رہنما پاکس...
09/10/2022

پیپلز پارٹی ہنزہ ۔
صوبائی صدر و اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کا حیدرآباد ہنزہ میں سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ہنزہ مرحوم فدا کریم کے گھر آمد ۔
مرحوم کے روح کی ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور خاندان سے اظہار تعزیت کی ۔

“ہنزہ ۔ صوبائی صدر و اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کا حیدرآباد ہنزہ میں سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ہنزہ مرحوم فدا کریم کے گھر آمد ....

Address

Gilgit
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People's Youth Organization Gilgit-Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share