07/10/2022
گلگت بلتستان کا ہر مسلم لیگی کارکن سابق وزیراعلی و صوبائی صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی قیادت میں قائد محترم میاں محمد نوازشریف صاحب کے استقبال کی تیاریاں کرے۔ اور ساتھیوں کو بھی تیار کرے۔ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا استقبال ہونا چاہئے۔
عمران میر