JaNjua Group

JaNjua Group ***JaNjua Group, Political Organization, Sargodha Division, NA 83, PP 73***

01/09/2025
04/04/2025

*خوشخبری*۔۔۔ *خوشخبری* *خوشخبری*۔۔
*فری آئی اینڈ میڈیکل کیمپ*
افتخار ہسپتال، نزد پل نہر، ہجن میں آج بروز ہفتہ صبح 10بجے سے شام 5 بجے تک۔۔۔ملک کے ماہر ڈاکٹرز اور سرجن
*فری آنکھوں اور جسم کا معائنہ* اور
*فری آنکھوں کے آپریشن* کریں گے۔
*عینکوں کی سہولت بھی موجود ہو گی اور لینز بھی بارعائیت دستیاب ہوں گے۔
ایڈریس: مین کوٹمومن روڈ، نزد پل نہر، ہجن
رابطہ نمبر: 0300-5662032

21/09/2024

کیا آئی-فون بھی پھٹ سکتے ہیں، پیجرز اور واکی ٹاکی کی طرح؟ 🤔🤫
Point to be Noted

الحمداللہ  ایم۔پی۔اے مہر انصر اقبال ہرل صاحب بھاری اکثریت سے جیت گے۔۔۔تمام جنجوعہ گروپ اور اہل علاقہ کا سپورٹ کرنے کا بہ...
08/02/2024

الحمداللہ
ایم۔پی۔اے مہر انصر اقبال ہرل صاحب بھاری اکثریت سے جیت گے۔۔۔تمام جنجوعہ گروپ اور اہل علاقہ کا سپورٹ کرنے کا بہت شکریہ اور سب کو بہت بہت مبارک ہو
منجانب؛
میاں حاجی صدر جنجوعہ
چیئرمین جنجوعہ گروپ آف ہجن

انشااللہ ایم۔پی۔اے مہر انصر اقبال ہرل صاحب انتخابی نشان  #پیالہ
07/02/2024

انشااللہ
ایم۔پی۔اے مہر انصر اقبال ہرل صاحب
انتخابی نشان #پیالہ

الحمداللہ *جنجوعہ یونین( جنجوعہ گروپ ) کا عظیم اجلاس۔۔۔*ڈیرہ جنجوعہ برادران پر برادری کا عظیم اجلاس ہوا جس میں علاقے کی ...
27/01/2024

الحمداللہ
*جنجوعہ یونین( جنجوعہ گروپ ) کا عظیم اجلاس۔۔۔
*ڈیرہ جنجوعہ برادران پر برادری کا عظیم اجلاس ہوا جس میں علاقے کی ترقی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔
*جنجوعہ گروپ نے نامزد امیدوار ایم۔این۔اے بیرسٹر محسن شہنواز رانجھا اور ایم۔پی۔اے مہر انصر اقبال ہرل صاحب کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔
NA-83, PP-73۔۔۔۔Sargodha

انشااللہ ایم۔پی۔اے مہر انصر اقبال ہرل صاحبانتخابی نشان  #پیالہ
24/01/2024

انشااللہ
ایم۔پی۔اے مہر انصر اقبال ہرل صاحب
انتخابی نشان #پیالہ

16/01/2024

Address

Hujjan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JaNjua Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JaNjua Group:

Share