Arazi Record Center Hazro اراضی ریکارڈ سنٹر حضرو

  • Home
  • Arazi Record Center Hazro اراضی ریکارڈ سنٹر حضرو

Arazi Record Center Hazro اراضی ریکارڈ سنٹر حضرو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arazi Record Center Hazro اراضی ریکارڈ سنٹر حضرو, Government Organization, ARAZI HAZRO, .

03/04/2022

رمضان المبارک میں دفتری اوقات عام دنو میں دس سے تین اور جمعتہ المبارک کو دس سے ایک بجے

27/03/2021
12/03/2021
11/09/2020

فرد ذاتی ریکارڈ بند ہیں آفیشل طور پہ
ریکارڈ فرد آپ نادرا ای سروس سے نکال سکتے ہیں جس کی فیس فرد پر لکھی ہوتی ہے

05/09/2020

جب بھی آپ بیع، ضمانت، قرضہ کی فرد لیتے ہیں تو اپکا رقبہ باونڈ ہو جاتا ہے اس کیلئے آپ
1 جب بھی فرد لیں اس کی کاپی کروا کے پاس رکھ لیں ۔
2 فرد کو 15 دن کے اندر استعمال کریں ۔

05/09/2020

اگر اپ کو کسی قسم کہ معلومات درکار ہیں تو ہمیں انبکس کریں۔
نوٹ: اگر آپ اپنی ملکیت دیکھنا چاہتے ہیں تو اراضی ریکارڈ سنٹر پر آنا ہو گا یہاں صرف بنیادی معلومات دی جاتی ہیں

21/08/2020

آگر ان فیس کے علاوہ کوئی بروکر یا ٹاوٹ آپ سے رقم کا مطالبہ کرتا ہے تو ہمیں مطلع کریں ۔
فرد فیس 350 ٹیکس پلس ایک کتھونی 50 روپے
انتقال وراثت اور انتقال بیع 700 روپے
فرد بدر اور صحت انتقال کی کوئی فیس نہیں ہے

21/08/2020

کرونا میں رش سے بچنے کے لئے حکومتی نوٹیفیکیشن کے مطابق فرد ریکارڈ تاحال بند ہیں ۔ اگر جاری ہوئے تو آپ کو مطلع کیا جائے گا

Address

ARAZI HAZRO

Telephone

+92579330001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arazi Record Center Hazro اراضی ریکارڈ سنٹر حضرو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share