Merakutabkhana میرا کتبخانہ حضرو

Merakutabkhana میرا کتبخانہ حضرو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Merakutabkhana میرا کتبخانہ حضرو, Library, Muhala Azeem Khan, Hazro.

آج کی ڈاک سے ملنے والے دو اہم ادبی رسائل ۔ اس عنایت کے لیے مکرم ناصر زیدی اور برادرم ارشد نعیم کا ممنون ہوں ۔      ادب ل...
28/01/2020

آج کی ڈاک سے ملنے والے دو اہم ادبی رسائل ۔ اس عنایت کے لیے مکرم ناصر زیدی اور برادرم ارشد نعیم کا ممنون ہوں ۔
ادب لطیف کے اداریے میں ناصر زیدی صاحب نے انکشاف کیا ہے کہ 85/سال سے مسلسل شائع ہونے والے اس رسالے کا آج تک کوئی "اقبال نمبر" شائع نہیں ہوا ہے ۔ اس انکشاف سے حیرت ہوئی ہے ۔ بہرحال ناصر زیدی صاحب نے بیماری کے باوجود یہ ضخیم و شاندار نمبر شائع کر کے ازالہ کر دیا ہے ۔ اللہ کریم انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔

آج لائبریری میں ایک کتاب ڈھونڈھتے ہوئے اچانک یہ کتاب سامنے آ گئی اور اس پہ عم مکرم جناب نذر صابری صاحب کی تحریر پڑھ کے ا...
27/01/2020

آج لائبریری میں ایک کتاب ڈھونڈھتے ہوئے اچانک یہ کتاب سامنے آ گئی اور اس پہ عم مکرم جناب نذر صابری صاحب کی تحریر پڑھ کے ایک عجیب کیفیت محسوس ہوئی ۔ سوچا اس سے احباب کو لطف اندوز ہونے کا موقع دینا چاہیے ۔

آج 21 /اکتوبر 2019ء بروز سوموار اٹک جانا ہوا تو سب دوستوں سے بچ بچا کے مرحوم بزرگوں سے ملنے چلا گیا ۔ عم محترم نذر صابری...
21/10/2019

آج 21 /اکتوبر 2019ء بروز سوموار اٹک جانا ہوا تو سب دوستوں سے بچ بچا کے مرحوم بزرگوں سے ملنے چلا گیا ۔ عم محترم نذر صابری ۔ پروفیسر غلام ربانی عزیز اور علامہ عصر ڈاکٹر غلام جیلانی برق کے حضور حاضری ہوئی ۔ درود و سلام کی سوغاتیں پیش کیں اور اس علمی کہکشاں سے بادیدہ نم واپس حضرو چلا آیا ۔

برصغیر کے نامور محقق و مورُخ عظیم مفکر و ادیب کے مبارک قلم سے میرا کتب خانہ کیلیے ایک اعزاز
21/10/2018

برصغیر کے نامور محقق و مورُخ
عظیم مفکر و ادیب
کے مبارک قلم سے
میرا کتب خانہ
کیلیے ایک اعزاز

11/06/2018
میرے بہت ہی پیارے دوست اور وفیات نگاری کے بے تاج بادشاہ ڈاکٹر منیر سلیچ کا تازہ شہکار ان کی محبتوں بھرے خلوص کے ساتھ وصو...
11/05/2018

میرے بہت ہی پیارے دوست اور وفیات نگاری کے بے تاج بادشاہ ڈاکٹر منیر سلیچ کا تازہ شہکار ان کی محبتوں بھرے خلوص کے ساتھ وصول کیا ۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے "چھونگے" میں کچھ مزید کتب بھی "میرا کتب خانہ" حضرو کے لیے عنایت کیں ۔ان کی محبتوں کا ہمیشہ مقروض رہوں گا ۔اللہ انہیں سلامت رکھے ۔

خواجہ زاہد صاحب ایک ذی علم اور کتاب دوست شخصیت ہیں ۔ میرا fb پہ ہی ان سے تعارف ہوا مگر ان کی بے پایاں محبت ۔ خلوص اور عل...
14/04/2018

خواجہ زاہد صاحب ایک ذی علم اور کتاب دوست شخصیت ہیں ۔ میرا fb پہ ہی ان سے تعارف ہوا مگر ان کی بے پایاں محبت ۔ خلوص اور علمیت ان کے بڑے قریب لے آئی ہے ۔گزشتہ روز انہوں نے "میرا کتب خانہ " حضرو کے لیے کتابوں کا گراں قدر علمی تحفہ بھیجا ۔اتنی زیادہ کتابیں وصول کر کے بہت خوشی ہوئی ہے اور خواجہ صاحب کے لیے دل سے دعا نکلی ۔اللہ انہیں سلامت رکھے ۔

جنوری 1995 میں حضرو ضلع اٹک سے میں نے ایک خالصتا علمی و ادبی مجلہ ماہنامہ "صدف" شروع کیا تھا ۔بدقسمتی سے چند شمارے ہی من...
31/03/2018

جنوری 1995 میں حضرو ضلع اٹک سے میں نے ایک خالصتا علمی و ادبی مجلہ ماہنامہ "صدف" شروع کیا تھا ۔بدقسمتی سے چند شمارے ہی منظر عام پر آ سکے ۔اس کے پہلے شمارے کا ٹائٹل ہمارے دوست معروف شاعر ڈاکٹر عاکف گمریانی (ایبٹ آباد) نے اور دوسرے شمارے کا ٹائٹل ہمارے بہت ہی پیارے دوست وحید شاہ (یو کے) نے بنایا تھا ۔ان پہلے دونوں شماروں کے ٹائٹل احباب کی نذر ہیں ۔
. . . . . . . . . . . . . . " راشد ". . . . . .

اسد اکیڈمی کی نئی و پر خلوص پیشکش
01/02/2018

اسد اکیڈمی کی نئی و پر خلوص پیشکش

میرا کتب خانہ حضرو کے لیے گراں قدر علمی سوغات ۔
01/02/2018

میرا کتب خانہ حضرو کے لیے گراں قدر علمی سوغات ۔

Address

Muhala Azeem Khan
Hazro
44400

Telephone

3005497188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Merakutabkhana میرا کتبخانہ حضرو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category