𝑷𝑻𝑰 𝑨𝒛𝒂𝒅 𝑱𝒂𝒎𝒎𝒖 & 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓 𝑴𝒖𝒛𝒂𝒇𝒇𝒂𝒓𝒂𝒃𝒂𝒅 𝑫𝒊𝒗𝒊𝒔𝒊𝒐𝒏

  • Home
  • 𝑷𝑻𝑰 𝑨𝒛𝒂𝒅 𝑱𝒂𝒎𝒎𝒖 & 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓 𝑴𝒖𝒛𝒂𝒇𝒇𝒂𝒓𝒂𝒃𝒂𝒅 𝑫𝒊𝒗𝒊𝒔𝒊𝒐𝒏

𝑷𝑻𝑰 𝑨𝒛𝒂𝒅 𝑱𝒂𝒎𝒎𝒖 & 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓 𝑴𝒖𝒛𝒂𝒇𝒇𝒂𝒓𝒂𝒃𝒂𝒅 𝑫𝒊𝒗𝒊𝒔𝒊𝒐𝒏 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝑷𝑻𝑰 𝑨𝒛𝒂𝒅 𝑱𝒂𝒎𝒎𝒖 & 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓 𝑴𝒖𝒛𝒂𝒇𝒇𝒂𝒓𝒂𝒃𝒂𝒅 𝑫𝒊𝒗𝒊𝒔𝒊𝒐𝒏, Political organisation, Hattian Bala, .

حلقہ 7 جہلم۔ ویلی ازاد کشمیر زوم میٹنگ 5 اگست تحریک کو مظبوط کرنے کیلئے فیصلے لائحمل طے
20/07/2025

حلقہ 7 جہلم۔ ویلی ازاد کشمیر زوم میٹنگ 5 اگست تحریک کو مظبوط کرنے کیلئے فیصلے لائحمل طے

16/07/2025

چینی 205
پٹرول 272
284ڈیزل
لیکن مہنگائی تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے ۔کتالوجیہ🤣

16/07/2025

**سرائ سے قافلے والوں کے لیے پہلا حتمی اور سرکاری جواب!**

گزشتہ روز سرائے میں ایک انتہائی شرمناک اور بدنیت چال چلی گئی — سیاسی یتیموں نے اپنی ڈوبتی ہوئی سیاست کو سہارا دینے کے لیے دھوکہ دہی اور فریب کا سہارا لیا۔ دیوان خان نے لوگوں کو جھوٹ اور مکاری کے ذریعے ایک "شمولیتی پروگرام" کے نام پر بلایا، اور وہاں نہ صرف اُن پر مالے ڈالے، بلکہ اُن کی تصاویر بنا کر، بغیر اجازت کے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں۔

یہ عمل نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ سراسر غیر قانونی بھی ہے، جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔

**گوہر رحمان کیانی** سرائے کی ایک معزز، باوقار اور شرافت کی پہچان رکھنے والی شخصیت ہیں۔ اُن کے ساتھ جو بدتمیزی اور فریب کیا گیا، وہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ موصوف وزیر حلقے میں اپنی باقی ماندہ ساکھ بھی کھو چکے ہیں۔ گوہر رحمان کیانی جیسے شریف النفس انسان کو دھوکہ دے کر سیاسی مفاد حاصل کرنے کی ناکام کوشش نہایت قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت ہے۔

میں، بطور پوتا **گوہر رحمان کیانی** کی طرف سے اس پورے معاملے کی سختی سے تردید اور بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ ہم نے صرف مقبول کیانی کی دعوت پر، ایک اچھے پڑوسی ہونے کے ناطے شرکت کی — ہمیں اس "سیاسی تماشے" کا کوئی علم نہ تھا۔

جو تصاویر، ویڈیوز اور جعلی خبریں ہماری اجازت کے بغیر اپلوڈ کی گئیں، وہ سراسر جھوٹ، دھوکہ دہی اور ناپاک ارادوں پر مبنی ہیں۔ ہم ان غیر قانونی حرکات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی حق محفوظ رکھتے ہیں۔

یاد رکھیے! سیاست میں عوام کا اعتماد سب کچھ ہوتا ہے — اور جب وہ اعتماد ٹوٹ جائے، تو سیاست دان صرف عہدوں کا بھکاری بن کر رہ جاتا ہے۔ اور یہی حال آج آپ کا ہے!

عنقریب مزید شریف اور سادہ لوح افراد کے دھوکہ دہی کے واقعات بھی سامنے آئیں گے — اور وقت سب کچھ عیاں کر دے گا۔
۔

تمام وفاقی رہنماؤں کو جہلم ویلی میں 13اگست کو ویلکم کرنے کیلئے خان کے کھلاڑی تیار ھو جائیں
11/08/2024

تمام وفاقی رہنماؤں کو جہلم ویلی میں 13اگست کو ویلکم کرنے کیلئے خان کے کھلاڑی تیار ھو جائیں

06/07/2024

اسلام آباد ترنول جلسہ کارکنان کو ھر حال میں کرنا چاھئے بغیر لیڈر شپ کے کرنا چاھئے

پی ٹی آئی والو مرشد کے استقبال کی تیاریاں شروع کرو
14/04/2024

پی ٹی آئی والو مرشد کے استقبال کی تیاریاں شروع کرو

09/12/2023

خان سے وفاداری قبر تک نبھائیں گئے انشاء اللہ

آج 119 دن بعد شھزادے کے دیدار کیلئے بے چین ہے سارا پاکستان
28/11/2023

آج 119 دن بعد شھزادے کے دیدار کیلئے بے چین ہے سارا پاکستان

30/08/2023

خان کے سائفر گواہی اللہ نے کیس بننے سے پہلے کہاں سے دلوائی

30/08/2023

ضلع جہلم ویلی کی پی ڈی ایم اور بالخصوص ہٹیاں بازار کی ن۔لیگ کے لوگ لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی تلقین کر رھے ہیں یہ ایک سازش ہے ھر بندھے نے گھر سے نکلنا ہے اور شاہرا سری نگر پر مظاہرہوں میں شرکت کرنی ھے اور مقررہ وقت تک سارا نظام بند کرنا ہے ایوانوں میں بیٹھے بروکرز اور بازاروں میں بیٹھی پی ڈی ایم کے شر سے محفوظ بھی رہنا ہے ۔۔۔۔۔۔

29/08/2023
پاکستان کے غیرت مندوں کے لیڈر ۔۔۔۔۔۔۔
27/08/2023

پاکستان کے غیرت مندوں کے لیڈر ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Hattian Bala

13180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑷𝑻𝑰 𝑨𝒛𝒂𝒅 𝑱𝒂𝒎𝒎𝒖 & 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓 𝑴𝒖𝒛𝒂𝒇𝒇𝒂𝒓𝒂𝒃𝒂𝒅 𝑫𝒊𝒗𝒊𝒔𝒊𝒐𝒏 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share