Assistant Director Agriculture, OFWM, Hassan Abdal

Assistant Director Agriculture, OFWM, Hassan Abdal Government of Punjab

Material Verification at Fateh Jang...
21/04/2026

Material Verification at Fateh Jang...

Lift Irrigation Scheme Material Verification.
10/04/2026

Lift Irrigation Scheme Material Verification.

22/01/2026

محکمہ زراعت واٹر مینجمنٹ گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے ملنے والی سبسڈی میں خوش نصیب کاشتکار گوہر علی خان موضع بھیڑیاں تحصیل حسن ابدال نے بتایا کہ سولر اور سپرنکلر کے پروجیکٹ میں %75گورنمنٹ کا شیئر اور 25%میرا شیئر ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس پروجیکٹ کے لگنے سے پانی کی بچت اور بجلی کے بلوں اور ڈیزل انجن سے مکمل نجات مل گئی ہے اب ہم اپنی زمینوں سے بہت فائدہ حاصل کر رہے ہیں Thank you CM Punjab .


اپنی درخواستیں جلد از جلد جمع کروائیں
21/12/2025

اپنی درخواستیں جلد از جلد جمع کروائیں

12/12/2025

COMSATS University (Wah Campus) Civil Engineering, 7th Semester, students, field visit of High Efficiency Irrigation System, site in Hassan Abdal.
12-12-2025


10th Annual Peanut 🥜 Festival 2025. مونگ پھلی کا قومی دن 27-November 2025
27/11/2025

10th Annual Peanut 🥜 Festival 2025.
مونگ پھلی کا قومی دن
27-November 2025

23/11/2025
Working Lift Irrigation Schemes
21/11/2025

Working Lift Irrigation Schemes

29/10/2025

مریم نواز سولرائزیشن پروگرام میں 10 کلو واٹ سولر نکلنے والے خوش نصیب کا شتکار

۔واٹر سٹوریج پانڈ کی کنسٹرکشن کا کام چیک کرتے ہوئے
29/10/2025

۔واٹر سٹوریج پانڈ کی کنسٹرکشن کا کام چیک کرتے ہوئے

01/05/2024
24/04/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں 25 اپریل سے کسان کارڈ کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ کسان بھائی درج ذیل فوائد کسان کارڈ کے ذریعے حاصل کر سکیں گے۔

🌾25 اپریل سے پنجاب کے رجسٹرڈ کاشتکار جن کے نام 12 ایکڑ سے کم زمین ہے اپنی زمین کی فرد ملکیت ساتھ لے کر بینک آف پنجاب سے پنجاب کسان کارڈ اپلائی کر سکیں گے

🌻پنجاب کسان کارڈ کیلئے بینک آف پنجاب میں کسان کا اکاؤنٹ اوپن ہو گا اسی بنیاد پر پنجاب کسان کارڈ جاری ہو گا

🌿پنجاب کسان کارڈ پے پاک کارڈ ہو گا جس میں کسان اپنے اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ تک رقم رکھ بھی سکے گا

🌱پنجاب کسان کارڈ سے بینک آف پنجاب سمیت کسی بھی بینک کی ایٹیم مشین سے روزانہ 50 ہزار تک کی رقم نکلوا سکیں گے

🌴پنجاب کسان کارڈ ہولڈر بینک آف پنجاب کی موبائل ایپ سے فائدہ اٹھا سکیں گے آن لائن ٹرانزیکشن کر سکیں گے

🍀پنجاب کسان کارڈ پر بینک آف پنجاب ہر کسان کو بلا سود فی ایکڑ 30 ہزار قرضہ دے گی جو 6 ماہ کے بعد ادا کرنا ہو گا

☘️پنجاب کسان کارڈ کی بنیاد پر بینک آف پنجاب کسانوں کو زرعی آلات اور زرعی مشینری پر سبسڈی پر مہیا کرے گی

🌿پنجاب کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو زرعی سینٹر پر سبسڈی پر کھاد،بیج،سپرے،اور زرعی لوازمات فراہم کیے جائے گے جو زرعی سینٹر پر موجود بینک آف پنجاب کی پی او ایس مشین پر سکین ہو گا

🌻پنجاب کسان کارڈ پر کسانوں کو ٹیوب ویل اور پکے کھال اسکیم میں شامل کیا جائے گا

🌾*پنجاب کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں میں زرعی پلاٹ کے مقابلہ جات منعقدہ ہوں گے جیتنے والے کو انعام دیا جائے گا

ہمارا عزم

Address

Saadat Colony Near GT Road , Hassan Abdal
Hasan Abdal
43730

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923007013056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director Agriculture, OFWM, Hassan Abdal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Director Agriculture, OFWM, Hassan Abdal:

Share