Harnai Bachao Tehreek

Harnai Bachao Tehreek ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔﻊُ ﺍﻟﻨﺎَﺱ...

ملک ظفرخان جنرل سیکرٹری ہرنائی بچاؤ تحریک کی وفد کے ہمراہ شہید ملک گل شاہ خان کی 18 ویں برسی میں شرکت..
18/06/2026

ملک ظفرخان جنرل سیکرٹری ہرنائی بچاؤ تحریک کی وفد کے ہمراہ شہید ملک گل شاہ خان کی 18 ویں برسی میں شرکت..

وطن دشمن دھشت گردوں کے ہاتھوں شہید ملک شینگل خان ترين کو شہید کرکے انہوں نے نہ صرف ایک خاندان کو تکلیف پہنچائی بلکہ پوری...
04/06/2026

وطن دشمن دھشت گردوں کے ہاتھوں شہید ملک شینگل خان ترين کو شہید کرکے انہوں نے نہ صرف ایک خاندان کو تکلیف پہنچائی بلکہ پوری علاقے کے عوام کو اپنے اس بزدلانہ اقدام سے درد پہنچایا ہے
ہرنائی بچاؤ تحریک دھشت گردی کے اس واقعات جس میں ضلع ہرنائی کےملک شینگل خان کے علاوہ پانچ دیگر ہیرے موتی جیسے افراد کو بھی قتل کرکے شہید کیا گیا اور ضلع ہرنائی میں درجنوں دیگر افراد کو چند سالوں میں قتل کرکے شہید کرچکے اور ضلع ہرنائی کے وسائل اور گاڑیوں کو بھی مسلسل جلاررہے ہیں
ہم دھشت گردوں کی ایسے بزدلانہ اور اس سفاک کارروائیوں کی سخت الفاظ میں نہ صرف مزمت کرتے ہیں بلکہ احکام بالا سے ان دھشت گردوں کے خلاف مستحکم قوت کے ساتھ سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں اور ان دھشت گرد ملزمان کو گرفتار کرکے سخت ترین اور عبرتناک سزا دی جائے ہم ایسے دردناک موقع پر اپنے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اور رب العالمین شہید کی درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ..
سیدنورمحمدشاہ
چئیرمین
ہرنائی بچاؤ تحریک

عیدکی خوشیاں ماتم میں بدلنے والے اسلام دشمن ،وطن دشمن، اور انسانیت کے قاتل دھشت گردوں کی ہرنائی کے تحصیل شاہرگ میں عام ع...
26/05/2026

عیدکی خوشیاں ماتم میں بدلنے والے اسلام دشمن ،وطن دشمن، اور انسانیت کے قاتل دھشت گردوں کی ہرنائی کے تحصیل شاہرگ میں عام عوام پر فائرنگ کرکے پانچ کوشہیدکیاگیا اور دیگر زخمی ہوئے ہم اس المناک واقعہ کے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ہم اس دکھ اور غم کی گڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ شہداء کی درجات بلند فرمائےاور دیگر زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے آمین
انہوں نے کہا کہ دھشت گردوں کی کوئی مزہب کوئی قبیلہ اور کوئی قوم نہیں ہوتی دھشت گرد قاتل ہے اور اور ہم احکام بالا سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس واقعہ میں ملوث تمام دھشت گردوں اور ان کے صلاح کار، و، ان کے سہولت کاروں کو فوری طور پر گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے اورعوام کی تحفظ میں غفلت برتنے والے تمام زمہ داران کو معطل کرکے ان کا سخت احتساب کیا جائے اور ضلع ہرنائی بھر میں سیکورٹی انتظامات درست کریں اور عوام کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائیں.
سیدنورمحمدشاہ
چئیرمین
ہرنائی بچاؤ تحریک
Harnai Bachao Tehreek
Syed Noor Mohmad Shah

عیدالاضحیٰکی خوشیاں آپ کو مبارک ہوںاللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات و قربانی بارگاہِ الہی میں قبول و مقبول فرمائے آمین
26/05/2026

عیدالاضحیٰ
کی خوشیاں آپ کو مبارک ہوں
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات و قربانی بارگاہِ الہی میں قبول و مقبول فرمائے آمین

عیدالاضحیٰ کی خوشیاں آپ کو بہت بہت مبارک ہواللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات قربانی بارگاہِ الہی میں قبول و مقبول فرمائے آمی...
26/05/2026

عیدالاضحیٰ کی خوشیاں آپ کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات قربانی بارگاہِ الہی میں قبول و مقبول فرمائے آمین
🇵🇰 ہرنائی بچاؤ تحریک🇵🇰
🇵🇰 Harnai Bachao Tehreek 🇵🇰

ہم عوامی نیشنل پارٹی کے نومنتخب کابینہ  ضلع ہرنائی صدر ملک ظریف خان ،جنرل سیکرٹری ملک بازخان،اور تمام ضلعی کابینہ کو اس ...
23/05/2026

ہم عوامی نیشنل پارٹی کے نومنتخب کابینہ ضلع ہرنائی صدر ملک ظریف خان ،جنرل سیکرٹری ملک بازخان،اور تمام ضلعی کابینہ کو اس امید پر مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ وہ اس پسماندہ وطن اور اس کے پسماندہ عوام کی بےلوث خدمت اور سیاسی شعور و خدمت کا جزبہ پیدا کرنے کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھیں گے.
ہرنائی بچاؤ تحریک
Harnai Bachao Tehreek
Syed Noor Mohmad Shah

ہم مانگی ایریا (زیارت) کے مقام پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، معصوم شہریوں کے ٹرکوں کو نذرِ آتش کرنے اور ہرنائی کے م...
22/05/2026

ہم مانگی ایریا (زیارت) کے مقام پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، معصوم شہریوں کے ٹرکوں کو نذرِ آتش کرنے اور ہرنائی کے معززین کو اغوا کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ دھشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی نہ صرف ہرنائی زیارت عوام کو خوفزدہ کرنا بلکہ اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے یہاں کی ترقی، آمن، اور سلامتی کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں اور دشمن قوتیں اور ان کے آلہ کار ایجنٹوں کی یہ ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ وہ عوام اور ریاست کے درمیان ایسے دھشت گردی کی لہر جاری رکھیں تاکہ عوام کے دلوں میں ریاست کیلئے نفرت پیدا ہو. ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے ملک اور ملک کے اداروں پر اعتماد کریں اور ہم اہل وطن اہل علاقہ سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس کو سیاسی بغض اور اپنی سیاسی دکانداری کے طور پر استعمال نہ کریں بلکہ دشمن کو شکست دینے کے لیے اس واقعہ کو ملک دشمنی، اسلام دشمنی، اور عوام دشمنی سمجھ کر اس کی مزمت کریں. اور اتحاد وتحمل کامظاہرہ کریں اور مایوسی اور خوف پھیلانے والے اپنوں میں چھپے ہوئے دشمن کے آلہ کاروں سے ہوشیار رہیں.
​امن دشمن عناصر کا یہ رویہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہے۔ ہم اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور مغویوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ہرنائی بچاؤ تحریک
Harnai Bachao Tehreek

 #لورالائی،  #سنجاوی،  #دکی،  ،  #ہرنائی،  #ژوب اور  #موسیٰ_خیل کے عوام کے لیے بڑی  #خوشخبری!کیا آپ یا آپ کا کوئی عزیز ک...
08/05/2026

#لورالائی، #سنجاوی، #دکی، ، #ہرنائی، #ژوب اور #موسیٰ_خیل کے عوام کے لیے بڑی #خوشخبری!
کیا آپ یا آپ کا کوئی عزیز کمر درد، مہروں کی تکلیف یا اعصابی امراض میں مبتلا ہے؟
اب علاج کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں۔
کے مایہ ناز اور تجربہ کار
اب آپ کے اپنے شہر #لورالائی میں!
👨‍⚕️
ایم بی بی ایس (پاک) سی ایچ پی ای
ایف سی پی ایس (نیورو سرجری)
کنسلٹنٹ نیورو اینڈ سپائن سرجن
رجسٹرار ڈیپارٹمنٹ آف نیورسرجری P.I.M.S اسلام آباد
اسپائن فیلوشپ AO اسپائن سرجری
📍 مقام: ، لورالائی
📅 #تاریخ: #23 اور #24 مئی
🩺 :
✅ مہروں کے امراض اور کمر کا درد
✅ دماغی رسولی اور سر کی چوٹ
✅ ہاتھ پاؤں کا سن ہونا یا کمزوری
✅ فالج اور اعصابی کھچاؤ
📞 :
0335-4055467
0334-2277484
💬 :
0334-7378979
📢 آج ہی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں اور صحت کی طرف پہلا قدم اٹھائیں!


TopFans

07/03/2026

Address

Harnai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harnai Bachao Tehreek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category