09/09/2026
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ہری پور جناب راشداسلم یوسفزئی صاحب کی ہدایات کے مطابق ویلج کونسل پنڈ ہاشم خان میں سیکرٹری ویلج کونسل پنڈ ہاشم خان ظہیر احمد صاحب اور سابق چیئرمین بابر گجر صاحب کی زیر نگرانی ڈینگی سے بچاؤ کے لیئے اقدامات کیے جارہے ہیں