Shazia Jadoon Fans

Shazia Jadoon Fans > آوازِ حق، عوام کی زبان — انصاف، شعور اور تبدیلی کی راہ

دخترِ ہری پور شازیہ جدون کشمیر کی فضاؤں میں اُس کی صدا گونجیمحنت، وفا اور خدمت کی پہچان لے کر نکلینہ تھکن نے روکا، نہ را...
04/08/2026

دخترِ ہری پور شازیہ جدون

کشمیر کی فضاؤں میں اُس کی صدا گونجی
محنت، وفا اور خدمت کی پہچان لے کر نکلی
نہ تھکن نے روکا، نہ راستوں کی دشواری نے
وہ ہر قدم پہ عوام کا اعتماد لے کر نکلی
یہ صرف ایک مہم نہیں، ایک داستان ہے
شازیہ جدون کی محنت کا یہ نشان ہے
مسلم لیگ (ن) کا پرچم سربلند رہا
اور دخترِ ہری پور کا جذبہ لازوال رہا
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Amir Muqam Pir Sabir Shah Syeda Nosheen Iftikhar Qazi Muhammad Asad Khan Babar Nawaz Khan Khawaja Saad Rafique Capt (R) Muhammad Safdar Awan [Official] Nuzhat Sadiq Senator Niaz Amir Muqam Khan Prime Minister’s Youth Programme Muhammad Safdar Awan Khurram Dastgir Khan Dr-Ibad Ullah Raja Junaid Zaman چوھدری عابد شیرعلی Nawaz Shreef Force

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، سابق ڈپٹی سپیک...
04/08/2026

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، سابق ڈپٹی سپیکر جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا مرتضیٰ جاوید عباسی، رکن قومی اسمبلی خادم ہری پور بابر نواز خان، سینیٹر طلحہ محمود کی پریس کانفرنس:
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی کوششوں کا خیر مقدم، کا قیام ہزارہ کے لاکھوں عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے، امید ہے کہ نئے صوبوں کے قیام میں ہزارہ صوبہ کا قیام سر فہرست شامل ہوگا، ہزارہ کے عوام کی قربانیاں اس بات کا تقاضا کرتی ہیں کہ سب سے پہلے صوبہ ہزارہ کا قیام عمل میں لایا جائے۔
چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نے کہا کہ ہزارہ صوبہ کی تحریک 16 سال سے جاری ہے اور یہ واحد علاقہ ہے جہاں کی صوبائی اسمبلی تین دفعہ ہزارہ صوبہ کی قرارداد پاس کر چکی ہے۔
انھوں نے کہا کہ تمام قومی سیاسی جماعتوں کے سربراہان ہزارہ میں جا کر صوبہ ہزارہ کی حمایت کر چکے ہیں، اگر ملک کو ترقی اور استحکام دینا ہے تو ہزارہ صوبہ اور جہاں جہاں ضرورت ہے، فوری طور پر نئے صوبے بنائے جائیں۔
مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ سولہ سالہ تحریک میں اہلیان ہزارہ نے جانی اور مالی قربانیاں پیش کی ہیں، صوبہ ہزارہ اہلیان ہزارہ کا حق ہے۔
رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان نے کہا کہ ہمارا صوبہ خود انحصار ہوگا ہمارے پاس بے پناہ وسائل موجود ہیں صوبہ ہزارہ ہزارہ کے لاکھوں عوام کے دیرینہ مطالبہ ہے۔
اس موقع پر پروفیسر سجاد قمر، ممبران صوبائی اسمبلی سیدہ سونیا شاہ، شازیہ خان جدون اور پارٹی عہدیداران بھی موجود تھے ۔
Babar Nawaz Khan | PML(N) |
Babar Nawaz Khan Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Qazi Muhammad Asad Khan Pir Sabir Shah Dr-Ibad Ullah Amir Muqam Capt (R) Muhammad Safdar Awan [Official] Khawaja Saad Rafique Nuzhat Sadiq Senator Niaz Amir Muqam Khan Khurram Dastgir Khan Muhammad Safdar Awan چوھدری عابد شیرعلی @

وادی نیلم میں اپر اور لوور نیلم کے معزز امیدوار شاہ عبدالقادر کی انتخابی مہم میں دخترِ ہری پور ایم پی اے شازیہ جدون نے ب...
01/08/2026

وادی نیلم میں اپر اور لوور نیلم کے معزز امیدوار شاہ عبدالقادر کی انتخابی مہم میں دخترِ ہری پور ایم پی اے شازیہ جدون نے بھرپور شرکت کی۔
انہوں نے بازار کا دورہ کیا، عوام سے ملاقاتیں کیں اور خاص طور پر ہزارہ کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔
نیلم کی فضاؤں میں آج بھی عوامی محبت اور خدمت کا جذبہ واضح نظر آیا۔


Syeda Nosheen Iftikhar Marriyum Aurangzeb Maryam Nawaz Sharif Qazi Muhammad Asad Khan Babar Nawaz Khan Capt (R) Muhammad Safdar Awan [Official] Nuzhat Sadiq Khawaja Saad Rafique Amir Muqam Muhammad Safdar Awan Khurram Dastgir Khan Dr-Ibad Ullah Pir Sabir Shah Murtaza Javed Abbasi

حافظ منظور صاحب پنڈا روڈ سرائے صالح  کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام...
29/07/2026

حافظ منظور صاحب پنڈا روڈ سرائے صالح کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
ایم پی اے شازیہ جدون، سردار حاجی منیر احمد اور الفجر نیوز ٹیم نے یاسر خان کے والد محترم انور خان اور اسلم کالونی چیئرمین عظیم خان کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی اور دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

دخترِ ہری پور، ایم پی اے خیبر پختونخواہ محترمہ شازیہ جدون کی شخصیت صرف سیاست تک محدود نہیں بلکہ عوام کے دکھ سکھ میں شریک...
28/07/2026

دخترِ ہری پور، ایم پی اے خیبر پختونخواہ محترمہ شازیہ جدون کی شخصیت صرف سیاست تک محدود نہیں بلکہ عوام کے دکھ سکھ میں شریک ہونا ان کی پہچان ہے۔

آزاد کشمیر کی کامیاب انتخابی مہم کے بعد وہ آرام کے بجائے فوراً اپنے لوگوں کے درمیان پہنچیں۔ چھپر روڈ مکھن کالونی میں شکیل بھائی کو عمرے کی سعادت پر مبارکباد دی۔

اس کے بعد جنگی بانڈی میں مشتاق صاحب کی ساس امی اور چچی جان کی فاتحہ خوانی کی، پھر پروفیسر وحید صاحب کے گھر جا کر تعزیت کی۔ لورا چوک سے ہوتے ہوئے بٹگراں میں مشتاق بھائی کے گھر بھی گئیں اور کرہکی میں رضوان بھائی کے بڑے بھائی بگا خان کی وفات پر اظہارِ ہمدردی کیا۔

یہ ایک درد مند دل کی جھلک ہے جو عوام کے غم کو اپنا غم سمجھتا ہے۔ رات گئے واپسی اس بات کی دلیل ہے کہ خدمت ان کے لیے ایک زندہ حقیقت ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
ایسے رہنما ہی قوم کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں

ہری پور رکن صوبائی اسمبلی شازیہ جدون نے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن ر محمد صفدر کے ہمراہ کڑلال ایسوسی ایشن ک...
28/07/2026

ہری پور رکن صوبائی اسمبلی شازیہ جدون نے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن ر محمد صفدر کے ہمراہ کڑلال ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سردار حاجی منیر احمد کڑلال کے زیرِ انتظام پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی دفتر کا شاندار افتتاح کیا۔ اس موقع پر کارکنوں اور مقامی رہنماؤں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر اور ایم پی اے شازیہ جدون کی آمد پر کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ انہیں ہار پہنائے گئے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پارٹی کارکنوں نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی قیادت کے حق میں نعرے لگائے۔بعد ازاں کیپٹن (ر) محمد صفدر اور ایم پی اے شازیہ جدون نے جموں و کشمیر کے آئندہ انتخابات میں ویلی سے پاکستان مسلم لیگ ن کے متفقہ امیدوار خواجہ دلاور وانی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ہری پور میں مقیم کشمیری برادری کے افراد سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر انہوں نے کشمیری کمیونٹی کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔رہنماؤں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے پر کاربند ہے اور کشمیری عوام کے جمہوری و آئینی حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری برادری کا اعتماد اور حمایت پارٹی کے لیے قابلِ قدر سرمایہ ہے۔اس موقع پر کشمیری کمیونٹی کے نمائندوں نے خواجہ دلاور وانی کی بھرپور انتخابی حمایت اور مکمل ووٹ سپورٹ کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔
Voice Of Haripur

دخترِ ہری پور، شازیہ جدون کی میرپور (آزاد کشمیر) میں شاندار آمدآزاد کشمیر کے شہر میرپور میں جب دخترِ ہری پور، ایم پی اے ...
26/07/2026

دخترِ ہری پور، شازیہ جدون کی میرپور (آزاد کشمیر) میں شاندار آمد
آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں جب دخترِ ہری پور، ایم پی اے خیبر پختونخوا شازیہ جدون پہنچیں تو ہزارہ سے تعلق رکھنے والے میرے بھائیوں نے محبت، خلوص اور عقیدت کے ساتھ والہانہ استقبال کیا جو ہمیشہ یاد رہے گا۔
خصوصاً مراد آباد سے تعلق رکھنے والے محترم عطاء الرحمن صاحب اور ان کے ساتھیوں نے جس گرمجوشی سے استقبال کیا، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہزارہ کے لوگ اپنے لیڈرز سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔
یہ صرف ایک استقبال نہیں بلکہ ایک پیغام ہے کہ ہزارہ کے عوام جہاں بھی ہوں، اپنی قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پرچم کو مزید مضبوط بنانے کے لیے متحد ہیں۔
شازیہ جدون کی عوامی خدمت، خلوص اور انتھک محنت نے دل جیت لیے ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ آج ہر جگہ ان کا استقبال محبتوں کی داستان بن چکا ہے۔

03/07/2026

خیبر ٹی وی کے مارننگ شو میں “ماں” کے موضوع پر شازیہ جدون کی گفتگو دلوں میں اتر گئی ✨
ذکی خان کے ساتھ ہر لفظ ماں کی محبت، قربانی اور دعاؤں کی ایسی ترجمانی تھا کہ آنکھیں نم ہو گئیں۔
یہ پروگرام نہیں تھا…
یہ ماں کے قدموں تلے جنت کا احساس تھا ❤️
Syeda Nosheen Iftikhar Murtaza Javed Abbasi Qazi Muhammad Asad Khan Marriyum Aurangzeb Babar Nawaz Khan Gohar Nawaz Khan Amir Muqam Dr-Ibad Ullah Sardar Muhammad Yousaf Senator Niaz Amir Muqam Khan Khawaja Saad Rafique Sardar Kaleem Nalotha Primeminister Nawazshareef Sardar Haji Muneer Ahmed Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa Nazar Jadoon Zaki Ur-rehman Pir Sabir Shah Sahibzada Hamid Shah Sardar Muhammad Mushtaq M Naveed Padni SocialMedia TeamHaripur Haripur Pukar Haripur Ke Awaz Geo Hazara Geo News Urdu K24 TV K2 Qazi Arif @

Address

Khalabat Town Ship
Haripur
22800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazia Jadoon Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share