PTI Sarai Saleh

PTI Sarai Saleh The purpose of Insaf working Group is to organise PTI in UC Sarai Saleh. Led by Niyyar Iqbal lohdi...

15/02/2026

کل سے انصاف یوتھ ونگ ہزارہ نے حویلیاں انٹرچیج بند کیا ھوا ھے مگر بدقسمتی سے نا تو لیڈر شب اور نہ ھی پاڑی کے باقی ونگز یا پارٹی کی مادر باڈی کی کوئی شرکت ھے

‏ہزارہ کےتمام ونگز اور ممبر نیشنل و صوبائی اسمبلی کے لیے جواد احمد اعوان سینئرنائب صدر انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کا اہم ٻیغام
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪

20/11/2025

پی ٹی آئی سرائے صالح کے کل بروز جمعہ 21 نومبر کے تاریخی جلسے کی تیاریوں کے تحت سرائے صالح بازار میں بھرپور اور جوش و جذبے سے لبریز مہم چلائی گئی۔
اس مہم کی قیادت جناب سید وجاہت شاہ صاحب، پرویز صاحب، طارق کونسلر صاحب، احسان خان صاحب، چوہدری طاہر صاحب اور ماجد نذیر صاحب نے انتہائی مؤثر انداز میں سنبھالی۔

پی ٹی آئی سرائے صالح کے صدر شاہزیب بشیر اعوان، طلحہ احمد اعوان، نعمان زیب اور حارث سردار نے بھی پوری محنت اور لگن کے ساتھ حصہ لیا۔

ان شاءاللہ کل کا جلسہ عوامی طاقت کا واضح ثبوت ہوگا
اور سرائے صالح میں ایک نئی سیاسی تاریخ رقم کرے گا۔

19/11/2025

عمران خان کی نامزد امیدوار محترمہ شہرناز عمرایوب خان کا حلقے کی عوام کے لیے خصوصی پیغام
جیت کا نشان۔کیتلی کا نشان۔
#کیتلی

اہلیان سرائے صالح کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
17/11/2025

اہلیان سرائے صالح کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

17/11/2025
اسے ضد تھی جھکائو سر تب ہی دستار بخشوں گامیں اپنا سر کٹا لایا وفا کا تاج جس پر تھا۔
12/11/2025

اسے ضد تھی جھکائو سر تب ہی دستار بخشوں گا
میں اپنا سر کٹا لایا وفا کا تاج جس پر تھا۔

Congratulations ہم جواد احمد کو سینئر وائس پریذیڈنٹ ہزارہ ریجن یوتھ وِنگ بنے پر مبارک بعد پیش کرتے ہیں 💐💐💐💐💐💐💐
12/11/2025

Congratulations
ہم جواد احمد کو سینئر وائس پریذیڈنٹ ہزارہ ریجن یوتھ وِنگ بنے پر مبارک بعد پیش کرتے ہیں 💐💐💐💐💐💐💐

جلسہ نزد نہر والی مسجد محلہ امام پیر سرائے صالحجمعرات 30 اکتوبر شام 5 بجے۔
28/10/2025

جلسہ نزد نہر والی مسجد محلہ امام پیر سرائے صالح
جمعرات 30 اکتوبر شام 5 بجے۔

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Sarai Saleh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share