09/09/2024
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿۴۰﴾
( لوگو ) محمد ( صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ، مگر وہ اللّٰہ کے رسول اور خاتم النبین ہیں ، اور اللّٰہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔(سورۃ الاحزاب آیت نمبر 40)
عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا لازمی حصہ ہے ، اِسی شعور وذمہ داری کو اُجاگر کرنے کے لیے ایک پُروگرام بعنوان "تحفظ ختم نبوت کانفرنس" کا اہتمام کیا گیا،جس میں آپ کو مع احباب شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
مہمانِ خصوصی: جناب حضرت مولانا مفتی امتیاز مروت صاحب (صدر شعبہ ختم نبوت،جماعت اسلامی پاکستان)
خصوصی شرکت: نومسلم جناب ڈاکٹر عامر منیر صاحب ،(سابق قادیانی مُبلغ)
🗓️: 13 ستمبر 2024 ، جمعتہ المبارک
🕘: 4:00 بجے عصر
📍:جامع مسجد سعید خان،قاضی پور
زیر اہتمام: جماعت اسلامی تحصیل غازی