Jabri جبری

Jabri جبری Jabri The way of life

جمعہ مبارک
10/04/2026

جمعہ مبارک

03/01/2026

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
گاؤں جبری محلہ باڑیاں قمر سرور عباسی کا بیٹا رضاء الائی سے وفات پا گیا ہے جن کی نماز جنازہ آج شام 3 بجے گاؤں جبری میں ادا کی جائے گی

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے گاؤں لسن والے چوہدری شکیل ۔چوہدری نوید چوہدری قیصر شاہین چوہدری فیصل کے بڑے بھائی ر...
23/12/2025

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
گاؤں لسن والے چوہدری شکیل ۔چوہدری نوید چوہدری قیصر
شاہین چوہدری فیصل کے بڑے بھائی رفتار گڈز کراچی کے منیجر چوہدری صغیر صاحب کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین نماز جنازہ آج شام 4بجے گاؤں لسن میں ادا کی جائے گی۔۔۔

NA 18 Jabri Poling Station....Masha Allah Every body is Hopeful...
23/11/2025

NA 18 Jabri Poling Station....
Masha Allah Every body is Hopeful...

23/11/2025

آج ایک اہم اور فیصلہ کن دن ہے۔ الیکشن ہمارا جمہوری حق بھی ہے اور ذمہ داری بھی۔
آپ جسے چاہیں ووٹ دیں، جس جماعت یا امیدوار کو مناسب سمجھیں سپورٹ کریں — یہ آپ کا پورا حق ہے، کسی کا دباؤ نہ لیں۔

لیکن خدارا! یاد رکھیں کہ سیاست اور ووٹ کبھی بھی ہمارے رشتوں، دوستیوں، محلے داری یا گاؤں کی محبت سے بڑھ کر نہیں ہونے چاہیے۔
امیدوار آج آئیں گے، وعدے کریں گے، ووٹ لیں گے اور شام تک اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔
مگر زندگی کے اصل لمحے — خوشی، غمی، مشکل وقت، جنازہ، قبر — یہ سب آپ کے محلے والے، ہمسائے اور گاؤں کے لوگ ہی نبھاتے ہیں۔

ہم نے تو روز یہی اکٹھے رہنا ہے، یہی ایک دوسرے کو سہارا دینا ہے۔
لہٰذا سیاست کو پولنگ اسٹیشن تک محدود رکھیں۔
جب ووٹ ڈال کر واپس آئیں تو وہی بھائی چارہ، وہی محبت، وہی احترام قائم رکھیں جیسا پہلے تھا۔

آخر میں یاد رکھیں:
یہ جنگ نہیں، یہ مقابلہ نہیں، یہ صرف ایک الیکشن ہے۔
آج گزر جائے گا، مگر ہمارے تعلقات، ہمارا اخلاص اور ہمارا بھائی چارہ ہمیشہ قائم رہنا چاہی
دعا گو ویلج کونسل جبری حلقہ این اے 18 ۔۔

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَکُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)گاؤں جبری ڑاکٹر محمد کلیم صاحب کا پوتا...
11/11/2025

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
گاؤں جبری ڑاکٹر محمد کلیم صاحب کا پوتا ھارون صاحب کا بیٹا رضاء الائی سے وفات پا گیا ہے جن کی نماز جنازہ آج شام 3 بجے گاؤں جبری میں ادا کی جائے گی

ہر وہ انسان مجھے خوبصورت لگتا ہے جس کے الفاظ ، خیالات اور انتخاب خوبصورت ہو .. یہ ضروری نہیں میں اُسے جانتا ہوں یا اُس س...
30/10/2025

ہر وہ انسان مجھے خوبصورت لگتا ہے
جس کے الفاظ ، خیالات اور
انتخاب خوبصورت ہو ..
یہ ضروری نہیں میں اُسے جانتا ہوں
یا اُس سے کبھی ملا ہوں ..
میں لوگوں کو اُن کے الفاظ سے پہچانتا ہوں
شکل و صورت سے نہیں.

الحمدُللہ ثم الحمدُللہ 🌸اللہ پاک کے فضل و کرم سے مدثر عباسی جو کچھ عرصہ قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہو گئے تھے، اب خیریت سے مل...
22/10/2025

الحمدُللہ ثم الحمدُللہ 🌸
اللہ پاک کے فضل و کرم سے مدثر عباسی جو کچھ عرصہ قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہو گئے تھے، اب خیریت سے مل گئے ہیں۔

یہ صرف ایک خوشخبری نہیں، بلکہ ایک دعا کی قبولیت ہے۔
جس طرح پورے گاؤں نے دعائیں کیں، کوششیں کیں، اور ایک دوسرے کا ساتھ دیا، وہ ہماری اتحاد، محبت اور ہمدردی کی زندہ مثال ہے۔

اللہ پاک مدثر کو صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرمائے،
اور جن کے پیارے ابھی تک لاپتہ ہیں، اُنہیں بھی جلد اپنے اپنوں سے ملوائے۔ 🤲

الحمدُللہ علی کل حال 🌿
#الحمدللہ #اتحاد

ماشاءاللہ جبری گراں
12/10/2025

ماشاءاللہ جبری گراں

12/10/2025

Address

Distric Haripur, Tehsil Khanpur, P. O&Village Jabri
Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jabri جبری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category