20/08/2026
صفائی و شجرکاری مہم
اسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر، لوکل گورنمنٹ ہری پور کی ہدایات کی روشنی میں تحصیل سپروائزر لوکل گورنمنٹ ہری پور عبدالرزاق نے وی سی پنیان، وی سی گھڑیاں، وی سی دیدن، وی سی سرائے گدائی اور وی سی چمبہ پنڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مختلف پودے لگائے گئے اور متعلقہ ویلج سیکریٹریز کو اپنی اپنی حدود میں صفائی یقینی بنانے، صفائی عملہ کی مؤثر نگرانی اور فیلڈ سرگرمیوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی ہدایات جاری کی گئیں.
جہاں خدمات وہاں محکمہ بلدیات ہری پور۔
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Forestry Environment & Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner, Haripur
Assistant Commissioner Haripur
۔