Village Council Dheri Makhan Colony Haripur

Village Council Dheri Makhan Colony Haripur آئیں ہم سب مل کر ویلج کونسل ڈھیری مکھن کالونی ہری پور کو صاف و شفاف بنانے میں اپنا کردار ادا کریں.

16/07/2026
30/06/2026

بڑھتا ہوا درجۂ حرارت، موسمی تبدیلی اور فضائی آلودگی ہم سب کے لیے ایک سنجیدہ چیلنج بن چکے ہیں۔ ماحول کا تحفظ صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہر شہری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے اپنے حصے کا کردار ادا کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں، کیونکہ ایک درخت نہ صرف درجۂ حرارت میں کمی لاتا ہے بلکہ صاف ہوا، بہتر ماحول اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت بھی بنتا ہے۔
آج ایک درخت لگائیں، کل کو محفوظ بنائیں۔

22/06/2026
ویلج کونسل ڈھیری مکھن کالونی میں جنیٹوریل سٹاف صفائی ستھرائی کے عمل میں مصروف ہیں
16/06/2026

ویلج کونسل ڈھیری مکھن کالونی میں جنیٹوریل سٹاف صفائی ستھرائی کے عمل میں مصروف ہیں

ویلج کونسل ڈھیری مکھن کالونی کا جنیٹوریل سٹاف وی سی میں صفائی ستھرائی میں مصروف
08/06/2026

ویلج کونسل ڈھیری مکھن کالونی کا جنیٹوریل سٹاف وی سی میں صفائی ستھرائی میں مصروف

Address

Near Pakistan Public School, Villagr Dheri
Haripur
22360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Dheri Makhan Colony Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share