Haripur Wildlife Division, Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa

Haripur Wildlife Division, Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa Let Join us to save the Wildlife Haripur-Wildlife-Division-Wildlife-Department-Khyber-Pakhtunkhwa-108366321517395

18/03/2026



On the direction of  Conservator Hazara Wildlife Circle, Haripur Wildlife Division celebrated World Pangolin Day on 21st...
21/02/2026

On the direction of Conservator Hazara Wildlife Circle, Haripur Wildlife Division celebrated World Pangolin Day on 21st February 2026 at Government Higher Secondary School No. 2 Haripur. A special awareness lecture was delivered by SDWO Haripur, Muhammad Abu Bakar, on the ecology of Indian pangolin, its ecological importance, and their vital role in maintaining ecosystem balance. Students were also informed about the major threats faced by this unique species, including illegal wildlife trade, habitat loss, and human disturbance.



تمام شکاری حضرات کے لیے اطلاعتمام شکاری حضرات کو بذریعۂ یہ اطلاع عام مطلع کیا جاتا ہے کہ چیف کنزرویٹر، وائلڈ لائف، خیبر...
07/02/2026

تمام شکاری حضرات کے لیے اطلاع
تمام شکاری حضرات کو بذریعۂ یہ اطلاع عام مطلع کیا جاتا ہے کہ
چیف کنزرویٹر، وائلڈ لائف، خیبر پختونخوا کے آفس آرڈر نمبر 166 مورخہ 04۔02۔2026 کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں شکار سیزن 2025-26 کا آغاز 15 فروری 2026ء سے ہوگا اور یہ 15 مارچ 2026ء کو اختتام پذیر ہوگا۔

مذکورہ آفس آرڈر کی روشنی میں تمام شکاری حضرات پر درج ذیل ہدایات لازم الاجراء ہوں گی:

1. شکار صرف ہفتے میں دو دن یعنی ہفتہ اور اتوار کو اجازت شدہ ہوگا۔

2. شکار کے لیے باقاعدہ شوٹنگ لائسنس کا حامل ہونا ضروری ہے، جس کی مقررہ فیس پانچ ہزار (5,000) روپے ہے۔

3. ایک دن میں زیادہ سے زیادہ بیگ لمٹ پانچ (05) پرندے ہوگی۔ مقررہ حد سے تجاوز کی صورت میں آفس آرڈر کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی۔

4. الیکٹرانک آلات کے ذریعے شکار کرنا مکمل طور پر ممنوع ہے۔

5. مقررہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ قوانین کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تمام معزز شکاری حضرات سے پُرزور گزارش ہے کہ وہ حکومتی احکامات اور وائلڈ لائف قوانین کی سختی سے پابندی کریں اور محفوظ و پائیدار شکار کے فروغ کے لیے محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

Attention::All hunters are hereby informed that, in pursuance of Office Order No. 94 dated 10.11.2025, issued from the o...
16/01/2026

Attention::

All hunters are hereby informed that, in pursuance of Office Order No. 94 dated 10.11.2025, issued from the office of the Chief Conservator Wildlife, Khyber Pakhtunkhwa, the hunting season of Partridge has officially ended on 11 January 2026.

Therefore, hunting of partridge is strictly prohibited after the said date. In case of any violation, strict legal action will be taken against the concerned hunter under the Khyber Pakhtunkhwa Wildlife Act 2015.

DFO Wildlife
Haripur Wildlife Division
نوٹس

تمام شکاری حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف، خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ آفس آرڈر نمبر 94 مؤرخہ 10.11.2025 کے مطابق تیتر (Partridge) کے شکار کا سیزن 11 جنوری 2026 کو باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہو چکا ہے۔

لہٰذا اس کے بعد تیتر کے شکار کی اجازت نہیں ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ شکاری کے خلاف خیبر پختونخوا وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈی ایف او وائلڈ لائف
ہری پور ڈویژن


ہری پور وائلڈ لائف ڈویژن میں درج ذیل آسامیوں پر بھرتی کے لیے امیدواران سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔ خواہشمند افراد درخو...
07/01/2026

ہری پور وائلڈ لائف ڈویژن میں درج ذیل آسامیوں پر بھرتی کے لیے امیدواران سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔ خواہشمند افراد درخواست دینے کے لیے ETEA کی ویب سائٹ پر جا کر فارم جمع کرائیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 30 جنوری 2026 ہے۔



Attention!It is hereby informed that as per the office order No. 58  dated 18.09.2025 issued by the Chief Conservator Wi...
01/01/2026

Attention!
It is hereby informed that as per the office order No. 58 dated 18.09.2025 issued by the Chief Conservator Wildlife, Khyber Pakhtunkhwa, the shooting season of waterfowl has been officially closed with effect from December 31, 2025.

Any violation in this regard shall result in strict legal action against the concerned hunter under the Khyber Pakhtunkhwa Wildlife Act, 2015

DFO Wildlife
Haripur Wildlife Division
نوٹس
تمام شکاری حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف، خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ آفس آرڈر نمبر 58 مؤرخہ 18.09.2025 کے مطابق مرغابی (Waterfowl) کے شکار کا سیزن 31 دسمبر 2025 کو باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہو چکا ہے۔

خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ شکاری کے خلاف خیبر پختونخوا وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈی ایف او وائلڈ لائف
ہری پور ڈویژن



📢 Attention All Hunter Community::From 1st January 2026, apply for Shooting / Hunting License only through DASTAK App.📱 ...
30/12/2025

📢 Attention All Hunter Community::

From 1st January 2026, apply for Shooting / Hunting License only through DASTAK App.

📱 How to Apply:

Step 1: Download the DASTAK App from the Google Play Store
Step 2: Create your account
Step 3: Go to Wildlife Services and select Hunting License
Step 4: Choose New Hunting License and upload the following documents:

●Recent profile photograph

●CNIC (front and back)

●Valid shooting gun license number

After verification and approval, a fee voucher will be generated in the app، after submission of fees license will be generated۔

License Fee Structure:

Rs. 5,000 — 1 year

Rs. 10,000 — 2 years

Rs. 15,000 — 3 years

Applicants are advised to complete the process carefully and ensure that all information provided is correct. For any query, contact the Wildlife License Branch of Haripur Wildlife Division, D-Stop, Civil Secretariat, Block-C, Room No. 311۔
📢 شکاری حضرات متوجہ ہوں
یکم جنوری 2026 سے شوٹنگ / ہنٹنگ لائسنس کے لیے صرف DASTAK ایپ کے ذریعے آن لائن اپلائی کریں۔
📱 آن لائن اپلائی کا طریقہ کار:
مرحلہ 1: گوگل پلے اسٹور سے DASTAK ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
مرحلہ 2: اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
مرحلہ 3: وائلڈ لائف سروسز میں جا کر ہنٹنگ لائسنس منتخب کریں۔
مرحلہ 4: نیا ہنٹنگ لائسنس منتخب کریں اور درج ذیل دستاویزات اپ لوڈ کریں:
• اپنی تصویر
• قومی شناختی کارڈ کی تصاویر (front and Back)
• شوٹنگ گن لائسنس نمبر
درخواست کی جانچ پڑتال اور منظوری کے بعد فیس کا چالان ایپ میں جنریٹ کر دیا جائے گا اورفیس جمع کروانے کے بعد لائسنس جاری کر دیا جائے گا۔

لائسنس فیس کا شیڈول:
• 5,000 روپے — 1 سال
• 10,000 روپے — 2 سال
• 15,000 روپے — 3 سال
درخواست گزاروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپلائی کرتے وقت تمام معلومات درست اور مکمل فراہم کریں۔
کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے وائلڈ لائف لائسنس برانچ، ہری پور وائلڈ لائف ڈویژن، ڈی اسٹاپ، سول سیکرٹریٹ، بلاک-سی، کمرہ نمبر 311 سے رابطہ کریں۔

شکاری حضرات متوجہ ہوں!شوٹنگ سیزن (Partridge) برائے سال 2025-26 مورخہ 16 نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔• رکھ سرداراں، منگ اور ر...
11/11/2025

شکاری حضرات متوجہ ہوں!
شوٹنگ سیزن (Partridge) برائے سال 2025-26 مورخہ 16 نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔

• رکھ سرداراں، منگ اور رکھ سیداں (کالنجر گیم ریزرو) میں پرمٹ فیس 20,000 روپے اور بیگ لمٹ 8 ہے۔
• پنڈ ہاشم گیم ریزرو میں پرمٹ فیس 12,000 روپے اور بیگ لمٹ 6 ہے۔
• بگڑہ گیم ریزرو میں پرمٹ فیس 7,000 روپے اور بیگ لمٹ 4 ہے۔

• اوپن ایریا میں شوٹنگ لائسنس پر شکار کی حد 4 پرندے مقرر ہے اور شکار کا دن اتوار ہوگا۔
اس سال خرگوش کے شکار پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔

• گیم ریزرو میں بغیر لائسنس اور پرمٹ شکار کرنا سختی سے ممنوع ہے۔
• بغیر شوٹنگ لائسنس، بیگ لمٹ سے تجاوز کرنے یا بغیر پرمٹ کے گیم ریزروز میں شکار کرنے اور شکار کے دن کے علاوہ شکار کرنے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Attention!It is hereby informed that as per the office order No. 48 dated 05.09.2025 issued by the Chief Conservator Wil...
31/10/2025

Attention!
It is hereby informed that as per the office order No. 48 dated 05.09.2025 issued by the Chief Conservator Wildlife, Khyber Pakhtunkhwa, the shooting season of the Oriental Turtle Dove (commonly known as the Russian Dove) has been officially closed with effect from October 31, 2025.

Any violation in this regard shall result in strict legal action against the concerned hunter under the Khyber Pakhtunkhwa Wildlife Act, 2015

DFO Wildlife
Haripur Wildlife Division

نوٹس
تمام شکاری حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف، خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ آفس آرڈر نمبر 48 مؤرخہ 05.09.2025 کے مطابق روسی فاختہ (Oriental Turtle Dove) کے شکار کا سیزن 31 اکتوبر 2025 کو باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہو چکا ہے۔

خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ شکاری کے خلاف خیبر پختونخوا وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈی ایف او وائلڈ لائف
ہری پور ڈویژن


مرغابیوں کے شکار کے بارے میں نوٹیفکیشنمندرجہ بالا دیے گئے تمام علاقہ جات میں اس سال مرغابیوں کا شکار مکمل طور پر بند رہے...
20/09/2025

مرغابیوں کے شکار کے بارے میں نوٹیفکیشن
مندرجہ بالا دیے گئے تمام علاقہ جات میں اس سال مرغابیوں کا شکار مکمل طور پر بند رہے گا۔

24/08/2025

سرائے نھمت خان ، ہری پور کے علاقے میں کالے ریچھ کی موجودگی کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ بعض میڈیا چینلز بغیر تصدیق کے ایسے ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں جو دراصل ہری پور کی نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ کالا ریچھ moist temperate forest میں پایا جاتا ہے، جبکہ ہری پور وائلڈ لائف ڈویژن میں اس کی قدرتی آماجگاہ موجود ہی نہیں۔

میڈیا سے گزارش ہے کہ فیک نیوز نہ پھیلائیں تاکہ عوام میں خوف و ہراس نہ پھیلے اور صرف مصدقہ معلومات پر یقین کیا جائے۔
Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa Deputy Commissioner, Haripur

The Government of Khyber Pakhtunkhwa, through the Climate Change, Forestry, Environment & Wildlife Department, has offic...
22/08/2025

The Government of Khyber Pakhtunkhwa, through the Climate Change, Forestry, Environment & Wildlife Department, has officially notified Lower Tanawal Beer Valley (5,000 hectares) as a Community Managed Game Reserve under Section 40 of kp wildlife and Biodiversity.
The protection of this area has only been possible due to the valuable role of local communities, particularly those of Beer and Soha, who worked in close collaboration with Haripur Wildlife Division. The Khyber Pakhtunkhwa Wildlife Department is fully committed to conserving this new established CMGR while ensuring that sustainable hunting provides benefits to local communities. Moving forward, biodiversity in this area will be further strengthened through active community participation and conservation-oriented initiatives.

Address

Darvesh Chowk Near PSO F/S Main GT Road Haripur
Haripur
22621

Telephone

+92995321335

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Wildlife Division, Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haripur Wildlife Division, Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa:

Share