05/02/2026
پانچ فروری، یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر
زرعی انجینئرنگ آفس ہری پور میں
ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر انجینئرنگ
جناب انجینئر نسیم جاوید کی ہدایات پر
اور انجینئر سعدیہ رحمٰن کی نگرانی میں
یومِ یکجہتی کشمیر عقیدت اوراحترام کے ساتھ منایا گیا۔اس موقع پر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ
کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
اور ان کا حقِ خودارادیت ہر صورت تسلیم کیا جائے گا۔