03/06/2026
بابر نواز خان ممبر قومی اسمبلی نے پنڈ منیم واپڈا کمپلینٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔واپڈا کمپلینٹ آفس پنڈ منیم کی دعائیہ تقریب میں معززین علاقہ کی شرکت۔ معززین نے واپڈہ سب ڈویژن آفس بھی پنڈ منیم یا منگ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا۔بابر نواز خان نے جلد محکمانہ کاروائی مکمل کر کے سب ڈویژن آفس کی سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔