Jamiat Ulama-e-Islam Tahseel Khanpur Haripur Pakistan

Jamiat Ulama-e-Islam Tahseel Khanpur Haripur Pakistan Official Facebook Account Jamiat Ulama-e-Islam Tahseel Khanpur Haripur Pakistan

07/10/2026

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری کی ملاقات

07/10/2026

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

ایاز صادق کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی نے مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی مبارک باد دی

21/09/2026

تحفظ ناموس رسالت کانفرنس
ایبٹ آباد
کے پروگرام کی جھلکیاں
کامیاب ترین کانفرنس کرانے پر جمعیت علمائے اسلام ضلع ایبٹ آباد کے تمام ذمہداران اور کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

اہم اعلان جعمیت علمائے اسلام تحصیل خانپور کے زیر اہتمام ہونے والی عظیم الشان تحفظ ناموس رسالت و دفاع پاکستان کانفرنس 27 ...
18/09/2026

اہم اعلان
جعمیت علمائے اسلام تحصیل خانپور کے زیر اہتمام ہونے والی عظیم الشان تحفظ ناموس رسالت و دفاع پاکستان کانفرنس 27 ستمبر کے ملکی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے ملتوی کر دیا گیا
منجانب : ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی تحصیل خانپور ضلع ہری پاکستان

16/09/2026
اے کعبہ کے رب جس طرح ابرہہ کے لشکر کو تہس نہس کیا تھا آج آپ کے اس در کی طرف پھر کچھ لوگ میلی آنکھ سے دیکھ رہے ہیں ان کا ...
16/09/2026

اے کعبہ کے رب جس طرح ابرہہ کے لشکر کو تہس نہس کیا تھا آج آپ کے اس در کی طرف پھر کچھ لوگ میلی آنکھ سے دیکھ رہے ہیں ان کا بھی وہی حشر کردے ۔

15/09/2026

ّٰہ


#کانفــرس
27




تمام احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔

آئیے تحفظ آئین ناموسِ رسالت کیلئے ایک آواز بنے۔

Address

Khanpur Zila Haripur
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e-Islam Tahseel Khanpur Haripur Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share