Bait Gali Ke Awaz

Bait Gali Ke Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bait Gali Ke Awaz, Social service, BaitGali, Haripur.

عوام۔کی سہولت کے لیے اب ڈومیسائل کے اجراء کو اور بھی آسان بنا دیا گیا پرانا فارم ختم اب نیا فارم ہو گا، اب پرانا فارم قا...
02/09/2023

عوام۔کی سہولت کے لیے اب ڈومیسائل کے اجراء کو اور بھی آسان بنا دیا گیا پرانا فارم ختم اب نیا فارم ہو گا، اب پرانا فارم قابل قبول نہیں ہوگا، اب اس فارم۔کو سنیٹر، چئیرمین سیکٹریری علاقہ کا نمبر دار تھانے کا SHO ہیڈماسٹر بھی تصدیق کر سکے گا

26/08/2023

(ضروری اعلان)
علاقہ تناول یونین کونسل کلنجر، یونین کونسل لدرمنگ، یونین کونسل بیڑ، یونین کونسل بیٹ گلی کی عوام سے گزارش ہے کہ 29 اگست بروز منگل 2023 شام 4:00 بجے ہری پور مین بازار میں بجلی کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکس ، اضافے اؤر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا اس میں آپ لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے تمام معززین علاقہ سے گزارش ہے کہ وہ اپنے حقوق کے لیے اس پر امن احتجاج میں شرکت کریں اور اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کریں تمام ولیج کونسلوں کے چیئرمین صاحبان کی متفقہ میٹنگ میں یہ فیصلہ ہو چکا ہے اور آ پ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے شکریہ

26/08/2023

‏افسوس ناک خبر

آلائی بٹگرام سے مانسہرہ آنے والا ہائی ایس گاڑی تیزرفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری۔ تین خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں
جنہیں طبی امداد کیلئے کینگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ۔
یہ افسوسناک واقعہ سی پیک پر ہاتھی میرہ کے مقام پر پیش آیا

صوابی:- گاوں مانیری پایان کے مقام پر جائیداد کے تنازع پر پر لڑائی سے 02 فریقین کے درمیان فائرنگ سے 4افرادجاں بحق جبکہ ای...
25/08/2023

صوابی:- گاوں مانیری پایان کے مقام پر جائیداد کے تنازع پر پر لڑائی سے 02 فریقین کے درمیان فائرنگ سے 4افرادجاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ۔
جانبحق افراد کی شناخت درج ذیل ہے:

1- ولی اللہ ولد صفی اللہ سکنہ مانیری پایاں (جاں بحق)
2- ,سبطین ولد صفی اللہ سکنہ مانیری پایاں (جاں بحق)
3-عامر ولد صفی اللہ سکنہ مانیری پایاں (جاں بحق)
4- عماد ولد صفی اللہ سکنہ مانیری پایاں (جاں بحق)

جبکہ ایک شخص زخمی ہے جس کی شناخت:
5-نوید ولد سبزعلی

22/08/2023

والدین نیچھے سے اپنے بچوں کی زندگی اور موت کا کھیل دیکھ رہے ہیں اللہ تعالیٰ کسی کو بھی ایسی آزمائش میں نہ ڈالے۔ پوری قوم کی دعاؤں ہمارے نوجوانوں کے ساتھ ہے اللہ تعالیٰ کرئے کہ جلد از جلد سب خیر و عافیت سے واپس اپنے پیارے کے پاس آجائے آمین

19/08/2023

اعلان غم!!!
انا للہ وانا الیہ راجعون
ستھانہ میں اورنگزیب خان کے بھائی رضا الہی سے وفات پا گئے ہے😭😭😭۔ اللّٰہ پاک سے دعا کرتے ہیں کے مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

کوئی بھی سرکاری ملازم 10 سال سروس کے بعد 5 سال کی Extraordinary Leave لے سکتا ہے۔جبکہ 5 سال سروس کے بعد 2 سال کی Extraor...
17/08/2023

کوئی بھی سرکاری ملازم 10 سال سروس کے بعد 5 سال کی Extraordinary Leave لے سکتا ہے۔
جبکہ 5 سال سروس کے بعد 2 سال کی Extraordinary Leave لے سکتا ہے

ہری پور  تھانہ سٹی کی حدود گہر خان  میں چوڑوں ڈکیتوں رسہ گیروں کا راج۔ ایس ایچ او سٹی شہر بھر میں ہونے والی چوری ،راہ زن...
17/08/2023

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود گہر خان میں چوڑوں ڈکیتوں رسہ گیروں کا راج۔ ایس ایچ او سٹی شہر بھر میں ہونے والی چوری ،راہ زنی، مویشی چوری ، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کو روکنے میں بری طرح ناکام ۔گہر خان میں گزشتہ کئی دن۔سے چوری کی پے در پے وارداتیں۔ چور غریب شخص کی گائے گھر کے اندر سے لے گئے۔ ۔۔
جنکہ گہر خان میں مسجد کا جنریٹر اور دیگر سامان بھی چور دیدہ دلیری سے چوری کر چکے ہیں۔ اسی طرح ایک گھر سے اے سی اتار کر لے گئے۔ گہر خان روڈ پر آئے روز سر شام نامعلوم افراد ناکہ لگا کر آنے جانے والوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ رہے ہیں۔ پولیس کس کانوں کان خبر نہیں۔

14/08/2023

بیٹگلی کی آواز کی طرف سے
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو،.
دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے پاک وطن کی ہمیشہ حفاظت فرمائے آمین

11/08/2023

اعلان غم!!!
انا للہ وانا الیہ راجعون
چیئرمین وسی بیٹ گلی شاہ نواز خان کے کزن اورنگزیب خان رضاالہی سے وفات پا گے ہیں جس کی نماز جنازہ بروز جمعہ11-اگست-2023 شام چار بجے وسی بیٹ گلی کے گاؤں رامڑی میں ادا کیا جاۓ گا تمام احباب سے دعا کی درخواست کی جاتی ہے

10/08/2023

ھمارے پیج بیٹگلی کی آواز کو فالو کریں
شکریہ

06/08/2023

افسوس ناک خبر
گاوں گلی میں حاجی امیر نوشاد صاحب رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ھیں نماز جنازہ کل بروز پیر دن تین بجے گلی میں اداکیاجائے گا

Address

BaitGali
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bait Gali Ke Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category