D.D Local Government Haripur

D.D Local Government Haripur Office of the Assistant Director Local Government Haripur

01/10/2025
صوبائی حکومت کی احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہری پور راشد اسلم صاحب کی ہدایات پر  سپروائز...
17/09/2025

صوبائی حکومت کی احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہری پور راشد اسلم صاحب کی ہدایات پر سپروائزر لوکل گورنمنٹ ہری پورمحمد ارشد نے ویلج کونسل گجر موڑہ میں ڈینگی سے متعلق خصوصی آگہی سیشن منعقد کیا۔اور شرکاء کو ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ بعدازاں اس موقع پر خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا۔

ویلج کونسل سکندرپور میں آج نکاح رجسٹریشن کے حوالے سے ہری پور سٹی کے نکاح رجسٹرارز کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ گروپ ڈویلپمن...
17/09/2025

ویلج کونسل سکندرپور میں آج نکاح رجسٹریشن کے حوالے سے ہری پور سٹی کے نکاح رجسٹرارز کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ گروپ ڈویلپمنٹ کے تعاون منعقد ہوئی۔ جس میں شرکاء کو نکاح رجسٹرارز کو نکاح نامہ کے قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر گروپ ڈویلپمنٹ کی طرف سے عبداللہ جان اور لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہری پور کی طرف سے تحصیل سپروائزر محمد ارشد بھی موجود تھے۔

پاک صاف خیبر پختونخواہ۔ صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق یکم اگست سے 14 اگست تک صفائی ستھرائی کے حوالے سے ایک خصوصی واک ک...
01/08/2025

پاک صاف خیبر پختونخواہ۔ صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق یکم اگست سے 14 اگست تک صفائی ستھرائی کے حوالے سے ایک خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس، اسسٹنٹ کمشنر ہری پور فصیح اسحاق عباسی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہری پور راشد اسلم، اسسٹنٹ ڈائریکٹر خان پور محمد جمیل، مختار احمد پروگریس آفیسر ہری پور محمد نثار پروگریس آفیسر خان پور محمد ارشد خان تحصیل سپروائزر ہری پور، ربنواز تحصیل سپروائزر غازی اور محمد داؤد تحصیل سپروائزر غازی کے علاوہ تمام سیکریٹریز اور نائب قاصد حضرات نے شرکت کی۔ واک کا مقصد عوام میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔

29/07/2025

📢 "اہم عوامی اطلاع"
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی خدمات اب آپ کی دہلیز پر! 🎉

عوام کی سہولت کے پیشِ نظر، نادرا ڈیسک اب ویلج کونسل سکندرپور میں مستقل بنیادوں پر درج ذیل خدمات فراہم کر رہا ہے:

✅ شناختی کارڈ کی تجدید (Renewal)
✅ بچوں کے لیے "فارم ب" کا اجراء
✅ ایف آر سی (Family Registration Certificate)
✅ ازواجی حیثیت (Marital Status) کی تصدیق

📍 مقام: دفتر ویلج کونسل سکندرپور
📅

📅
🕘

⏳ اپنی سہولت کے مطابق جلد از جلد رجوع کریں اور قطار سے بچنے کے لیے اصل دستاویزات ہمراہ لائیں۔

28/07/2025

Address

A/Block District Secretariat
Haripur
22620

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923335081770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D.D Local Government Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share