Govt. Boys Primary School Parhana Lok

Govt. Boys Primary School Parhana Lok GPS Parhana lok,a Govt. sector educational institution situated in UC Herdo Rerka.

School Education Department, Government of the Punjab District Education Authority Mandi Bahauddin Assistant Education O...
01/04/2026

School Education Department, Government of the Punjab
District Education Authority Mandi Bahauddin
Assistant Education Officer Bherowal-M Tehsil Phalia, M.B.Din
*آج یکم اپریل 2026* کو گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک میں سالانہ نتائج تعلیمی سال 2025-26 کے اعلان کیلیۓ شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
احسان اللہ صاحب مالک معاویہ کیٹرنگ اینڈ ٹینٹ سروس محلہ صدیق اکبر ریڑکا بالا کی طرف سے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کیلیۓ *شیلڈز اور نقد کیش پرائزز* کا تحفہ دیا گیا۔
کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ، والدین اور سکول مینجمنٹ کونسل ممبران نے اس پُروقار تقریب میں شرکت کی۔
منجاب:
*انتظامیہ گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک مرکز بھیرووال مردانہ تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاءالدین*

*پنجابی رہتل دی دیہاڑ*گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک وچ پنجابی رہتل دے پرچار دے ناویں دیہاڑ منائی گئی۔ School Education...
14/02/2026

*پنجابی رہتل دی دیہاڑ*
گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک وچ پنجابی رہتل دے پرچار دے ناویں دیہاڑ منائی گئی۔
School Education Department, Government of the Punjab
District Education Authority Mandi Bahauddin
Assistant Education Officer Bherowal-M Tehsil Phalia, M.B.Din
Deputy District Officer-SED Phalia-Official
Govt. Boys Primary School Parhana Lok

آج بتاریخ 09 فروری 2026ء  گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک مرکز بھیرووال مردانہ تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاءالدین میں مخیر ...
09/02/2026

آج بتاریخ 09 فروری 2026ء گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک مرکز بھیرووال مردانہ تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاءالدین میں مخیر دوست *جناب ثقلین عباس گوندل* حال مقیم UK کے تعاون سے 20 طلباء اور 10 طالبات میں مفت اسکول یونیفارم تقسیم کر دی گئی ہے۔





🥰

محترم جناب حافظ عثمان نواز صاحب اور جناب جنید اقبال گوندل صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھان...
29/01/2026

محترم جناب حافظ عثمان نواز صاحب اور جناب جنید اقبال گوندل صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک اسٹاف / اہلیانِ دیہہ کی کال پر لبیک کہا اور سولر سسٹم انسٹالیشن جیسے اس نیک کام کیلیۓ انورٹر عطیہ کیا ہے۔




محترم جناب شناور جاوید صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک اسٹاف / اہلیانِ دیہہ کی کال  ...
29/01/2026

محترم جناب شناور جاوید صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک اسٹاف / اہلیانِ دیہہ کی کال پر لبیک کہا اور سولر سسٹم انسٹالیشن جیسے اس نیک کام کیلیۓ مبلغ 40000 روپۓ عطیہ کیے۔



ہم اس کارِ خیر کیلیۓ کوشاں ہیں۔۔         @
24/01/2026

ہم اس کارِ خیر کیلیۓ کوشاں ہیں۔۔




@

محترم جناب ثقلین عباس صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک اسٹاف / اہلیانِ دیہہ پر لبیک ک...
24/01/2026

محترم جناب ثقلین عباس صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک اسٹاف / اہلیانِ دیہہ پر لبیک کہا اور اور اسکول میں زیر تعلیم درجن بھر سے زائد طلباء و طالبات کیلیۓ اسکول یونیفارم اور جوتے عطیہ کیے۔



محترم جناب عاقب جاوید صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک اسٹاف / اہلیانِ دیہہ کی کال  پ...
24/01/2026

محترم جناب عاقب جاوید صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک اسٹاف / اہلیانِ دیہہ کی کال پر لبیک کہا اور سولر سسٹم انسٹالیشن جیسے نیک کام کیلیۓ مبلغ 30000 روپۓ عطیہ کیے۔



گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک کے سابق طالب علم متحرک سماجی شخصیت اور مخیر دوستجناب ثقلین عباس گوندل کوبرطانیہ سےLLM In...
24/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک کے سابق طالب
علم
متحرک سماجی شخصیت اور مخیر دوست
جناب ثقلین عباس گوندل کو
برطانیہ سے
LLM International Commercial Law
مکمل کرنے پر ڈھیروں مبارک باد۔

School Education Department, Government of the Punjab District Education Authority Mandi Bahauddin Deputy District Offic...
01/12/2025

School Education Department, Government of the Punjab
District Education Authority Mandi Bahauddin
Deputy District Officer-SED Phalia-Official
Assistant Education Officer Bherowal-M Tehsil Phalia, M.B.Din
Govt. Boys Primary School Parhana Lok

17/10/2025

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ پھالیہ شاہد پرویز صاحب بابر شہزاد گوندل اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز بھیرووال کا گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک کا سرپرائز وزٹ۔۔۔
شاہد پرویز صاحب نے تمام اساتذہ کرام کے کام کو سراہا اور کوالٹی ایجوکیشن کی 100 فیصد یقین دہانی کیلیۓ بھرپور رہنمائی کی۔





Deputy District Officer-SED Phalia-Official District Education Authority Mandi Bahauddin Babar Shahzad AEOs Association M.B Din AEOs Association Punjab School Education Department, Government of the Punjab Govt. Boys Primary School Parhana Lok

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ پھالیہ شاہد پرویزصاحب اور  اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر بھیرووال مردانہ بابر شہزاد صاحب کا گو...
17/10/2025

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ پھالیہ شاہد پرویز
صاحب اور
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر بھیرووال مردانہ بابر شہزاد صاحب کا گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک کا سرپرائز وزٹ۔۔۔
شاہد پرویز صاحب نے تمام اساتذہ کرام کے کام کو سراہا اور کوالٹی ایجوکیشن کی 100 فیصد یقین دہانی کیلیۓ بھرپور رہنمائی کی۔




Address

Hardo Rerkah

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 05:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys Primary School Parhana Lok posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share