11/09/2026
اصلاحی تنظیم توغ سرائے نے باغات کے راستے کی مرمت کا کام شروع کر دیا ہے، جو کافی عرصے سے خراب تھا۔
اصلاحی تنظیم توغسراے سابقہ چیرمین، سابقہ ناظم اور توغسراے قوم کے صاحب استطاعت لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈالیں۔ شکریہ ۔
UBL account No: PK44UNIL0109000275119739
Contact: +92 332 9519141( Himat Khan)