27/04/2024
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف ساوتھ ریجن کے ایم این ایز و ایم پی ایز کا وزیر اعلیٰ علی آمین گنڈاپور کے ساتھ ملاقات
اور ملاقات میں انکے ہمراہ ایم پی اے ہنگو شاہ تراب خان ایم این اے ہنگو یوسف خان بھی موجود تھے جس میں ہنگو و اورکزئی کے صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور سارے مسائل سے وزیر اعلٰی صاحب کو آگاہ کیا اور جلد اس مسائل پر کام شروع کریں گے ہنگوکو مثالی ضلع بنائیں گے ۔انشاءاللہ