25/08/2026
ضلع پاپولیشن ویلفیئر آفس کی جانب سے عشرۂ رحمتُ للعالمین ﷺ بمطابق یکم تا 12 ربیع الاول 1448 ہجری (15 تا 26 اگست 2026ء)، حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے 1501ویں سالگرہ کے سلسلے میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
اس سلسلے میں دفتر ہٰذا کی جانب سے نہایت جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ دفتر کی عمارت میں مناسب چراغاں/روشنی کا انتظام کیا گیا، جبکہ منظور شدہ پیغام پر مشتمل بینرز بھی نمایاں مقامات پر آویزاں کیے گئے۔
*District Population Welfare Officer, ORAKZAI