پاسبان دوآبہ

پاسبان دوآبہ pasban e doaba

پاکستان تحریک انصاف ضلع ہنگو نے جنرل الیکشن میں تین   بار  کلین سویپ کیا،تینوں بار بھاری اکثریت سے جیت کر سیٹ پارٹی کو گ...
04/04/2026

پاکستان تحریک انصاف ضلع ہنگو نے جنرل الیکشن میں تین بار کلین سویپ کیا،تینوں بار بھاری اکثریت سے جیت کر سیٹ پارٹی کو گفٹ کئے ہیں،
لیکن ابھی تک ضلع ہنگو کو نہ کوئی مخصوص سیٹ دی گئی اور نہ کبھی وزارت سے نوازا گیا. مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست ضلع ھنگو کے سابقہ ضلعی صدر اور بانی پی ٹی أئی صادق الرحمان بنگش کو دیا جائے۔۔۔۔۔
PTI workers District Hangu

11/09/2024
11/09/2024

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دوآبہ میں طلباء کے داخلے کا جو مسئلہ تھا اج وہ پاسبان دوآ بہ نے حل کر دیا

22/08/2024

#ہنگو
پی ٹی ائی سنئیر رہنماء و سابقہ ضلعی زکوات چئیرمین سردار علی بنگش کی قیادت میں پارٹی ورکروں کا اپنے ہی پارٹی قیادت کے خلاف احتجاج، پارٹی لیڈرشپ کے خلاف بھی شدید نعرے بازی، اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسہ منسوخ کرنے پر قیادت کے خلاف احتجاج کیا گیا، شدید مزمت کرتے ہیں۔ سردار علی کا خطاب

13/08/2024

جشن آزادی مبارک۔۔۔۔۔
پاسبان روآبہ

06/08/2024

‏شاخیں اگر رہی تو پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
صوابی جلسہ
صدر پاسبان دوآبہ رضاءاللہ بنگ
کا جزباتی پیعام۔۔۔۔۔۔۔

پاسبان دوآبہ کی طرف سے دوآبہ قومی کمیٹی کی نیو منتخب صدر ثناء اللہ -نائب صدر ملک وحید -جنرل سیکرٹری ملک جھانگیر- انفارمی...
04/08/2024

پاسبان دوآبہ کی طرف سے دوآبہ قومی کمیٹی کی نیو منتخب صدر ثناء اللہ -نائب صدر ملک وحید -جنرل سیکرٹری ملک جھانگیر- انفارمیشن سیکرٹری سابق ناظم سردار علی کو دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

31/07/2024

خوشخبری
عوام کی سہولت کیلئے نادرا آفس دوآبہ ہفتہ کو بھی کھلا رہے گا

Address

Eid Gah Road
Hangu
26240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاسبان دوآبہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاسبان دوآبہ:

Share

Category