Samad khan official صمد حان پاکستان تحریک انصاف

  • Home
  • Pakistan
  • Hangu
  • Samad khan official صمد حان پاکستان تحریک انصاف

Samad khan official صمد حان پاکستان تحریک انصاف some time I deleted my own posts because I'm not the same person I was 4 minutes ago( political)

23/09/2022

InshaAllah Next PM

میں پنجاب کے با شعور رہائشیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے عمران خان کے ہاتھوں کو پہلے سے زیادہ مظبوط کیا اور اس...
17/07/2022

میں پنجاب کے با شعور رہائشیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے عمران خان کے ہاتھوں کو پہلے سے زیادہ مظبوط کیا اور اس امپورٹڈ حکومت کو پنجاب میں زمین بوس کیا !
شکریہ پنجاب✌️
شکریہ پاکستان 🙏

24/06/2022
Our hero 🙌 ❤
12/06/2022

Our hero 🙌 ❤

Hero imran khan
28/05/2022

Hero imran khan

افطاری کی منظر !ہنگو کربوعہ شریف!
28/04/2022

افطاری کی منظر !
ہنگو کربوعہ شریف!

28/04/2022

‏مسجد نبوی ﷺ میں جو کچھ ہوا قابل مذمت ہے، میں بھی اس کی سخت مذمت کرتا ہوں

لیکن یہ مت بھولیں، ماضی میں مریم نواز خانہ کعبہ میں لگائے گئے سیاسی نعروں کا خیرمقدم کرتی رہی ہیں،اس لیے جو فصل بوئی تھی وہی کاٹ رہے ہیں، ن سے کوئی ہمدردی نہیں

دوسری بات کیا عمران خان نے کہا نعرے لگاؤ ؟ یا عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے گے ؟ یہ لوگوں کے دلوں میں ان حکمرانوں کیلئے نفرت ہے جس کا اظہار کیا گیا ، یہی وہ جگہ تھی جہاں بنو امیہ اور بنو عباس کے حکمران جانے سے گھبراتے تھے ، اللہ تعالیٰ ایسی ذلت سے ہم سے کو محفوظ رکھے آمین

16/04/2022

سابقہ امیدوار براۓ تحصیل چئرمین اور صوبائی رہنما جاوید حسن کا کا NA-33 الیکشن کے حوالے سے ضلع ہنگو کے عوام اور پی ٹی آئی ورکرز کے نام اہم پیغام.
17 اپریل کو ڈاکٹر ندیم خیال کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کرکے بلے پر مہر لگائیں.
غلامی سے ازادی کا دن

09/04/2022

This wasn't a fight for the PM, he was fighting for all of us!

What we all witnessed was one man fighting like a Cornered Tiger against all the powerful people of the World, but his Nation stood right behind him


WHAT a FIGHT

09/04/2022

‏حاضر سروس دھمکی کا جواب دینےسے بھاگ گئے، ریٹائرڈ تحقیقات کرنےسے بھاگ گئے، عدلیہ خط دیکھنے سے بھاگ گئی، غدار ان کیمرا سیشن سے بھاگ گئے اور جاہل بھونک رھے ھیں کہ خان بھاگ گیا!
کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے اور ہم آخری سانس تک کپتان کے ساتھ انشاءاللہ

03/04/2022

خیران پریشان

‏عمران خان نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ انتہائی مدبر، پختہ ذہن، دور اندیش  اور مظبوط ترین اعصاب کا مالک ہے
03/04/2022

‏عمران خان نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ انتہائی مدبر، پختہ ذہن، دور اندیش اور مظبوط ترین اعصاب کا مالک ہے

Address

NO 10
Hangu

Telephone

+923320504075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samad khan official صمد حان پاکستان تحریک انصاف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Samad khan official صمد حان پاکستان تحریک انصاف:

Share