07/03/2026
خوش رہاکریں… 🌿
یہ سوچ کر کہ لوگ آپ سے محبت کریں یا نہ کریں،
بس یہ یقین رکھیں کہ آپ کا رب آپ سے بے حد محبت کرتا ہے۔ ❤️
دنیا والوں کی رائے بدل سکتی ہے،
مگر اللہ کی رحمت ہمیشہ اپنے بندوں پر قائم رہتی ہے۔
اس لیے دل کو سکون دیں، شکر ادا کریں
اور زندگی مسکرا کر جئیں۔ ✨
الحمدللہ ہر حال میں۔