جاگتا حافظ آباد

جاگتا حافظ آباد This page deals with the latest updates of Hafizabad District ‏ہم نے سیکھا ہے اذان سحر سے یہ اصول
لوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نےصدا دینی ہے

تیسرا سالانہ حاجی منیر میموریل کرکٹ کپ 2026آرگنائزرز : احسن شیراز شاکر - مانا مہر آف دبئی - راجا جاوید ظفر - مہر وقار با...
07/09/2026

تیسرا سالانہ حاجی منیر میموریل کرکٹ کپ 2026

آرگنائزرز : احسن شیراز شاکر - مانا مہر آف دبئی - راجا جاوید ظفر - مہر وقار بابو - فیصل بلو مارتھ - شیخ مبشر حسین - ساجد پیچو - عثمان شانی

امپائرز : رانا بلاول & بابا ملک ماجد حسین

9 ستمبر 2026 بروز بدھ دن 2:30 بجے حنیف محمد کرکٹ اسٹیڈیم حافظ آباد میں انعقاد پذیر ہو رہا ہے۔

28/02/2026

صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب امتیاز احمد تاج کی قیادت میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں ریلی

حافظ اباد کلمہ چوک پر کیمرے نصب کر دیے گئے ہیلمٹ صرف اب اپ کی جان ہی نہیں بچائے گا بلکہ اپ کا  چالان بھی بچائے گا ۔ نمبر...
28/02/2026

حافظ اباد کلمہ چوک پر کیمرے نصب کر دیے گئے
ہیلمٹ صرف اب اپ کی جان ہی نہیں بچائے گا بلکہ اپ کا چالان بھی بچائے گا ۔ نمبر پلیٹ ٹھیک سے لگوا لیں اور اگر اپ نے موٹر سائیکل بیچی ہوئی ہے تو جلدی سے اس کے نام پر موٹر سائیکل کروا دیں یہ نہ ہو کہ کسی اور کا چالان اپ کے نام پر چڑھ جائے

24/02/2026

پیر سید وسیم الحسن نقوی الحسینی سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ممبران کی سابق صدر ڈسٹرکٹ بار کے ڈیرے پر ملاقات۔۔غلط فہمی کا ازالہ کر دیا گیا ۔اللہ پاک حافظ اباد کو امن کا گہوارہ بنائے رکھے

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے پنڈی بھٹیاں کا دورہ کیا۔  ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ ہائی سکول میں قائم نگہبان کارڈ کی کیمپ...
24/02/2026

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے پنڈی بھٹیاں کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ ہائی سکول میں قائم نگہبان کارڈ کی کیمپ سائٹ کا دورہ کرتے ہوئے وہاں مستحق افراد کو ملنے والے اے ٹی ایم کارڈ کی تصدیق،فنگرپرنٹس اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

13/02/2026

حافظ آباد ڈسٹرکٹ پریس کلب/یونین آف جرنلسٹس کا سال 2026ء کا پہلا جنرل ہاؤس اجلاس زیرِ صدارت صدر چودھری امتیاز احمد تاج نہایت وقار اور سنجیدگی کے ماحول میں منعقد ہوا۔

*آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کے تمام تھانہ جات/ ناکہ جات کو احکامات جاری کردئیے*
11/02/2026

*آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کے تمام تھانہ جات/ ناکہ جات کو احکامات جاری کردئیے*

10/02/2026

حافظ آباد: صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب/یونین آف جرنلسٹس چودھری امتیاز احمد تاج پریس کلب جلالپور بھٹیاں کے نو منتخب عہدیداران صدر ساجد حسین عاجزؔ، جنرل سیکرٹری ظفر عباس ساحلؔ و دیگرسے حلف لے رہے ہیں۔

06/02/2026

*حافظ آباد میں پابندی کے باوجود حافظ آباد کی فضاؤں میں پتنگیں اڑنے لگی۔*

06/02/2026

شیخ گلزار صاحب کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں دئیے کئے عشائیہ میں شریک دوستوں کا اظہار خیال

Address

Fawara Chowk
Hafizabad

Telephone

+923030009500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جاگتا حافظ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جاگتا حافظ آباد:

Shortcuts

Share