DHQ-Gwader-OT

DHQ-Gwader-OT Our page is to promote the OT system of Gwader.... and to help the MOst Needy people.....

11/12/2023
جناب ڈاکٹر عبداللطیف دشتی صاحب، بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھسپتال گوادر میں کافی عرصے سے اپنی ڈیوٹی خوش اسلو...
06/06/2020

جناب ڈاکٹر عبداللطیف دشتی صاحب، بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھسپتال گوادر میں کافی عرصے سے اپنی ڈیوٹی خوش اسلوبی سے سرانجام دے رہے ہیں وہ خداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں جب انہوں نے بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر گوادر کا چارج سنبھالا تو ڈاکٹروں کی کمی کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ ھسپتال اور بہت سے مسائل کا شکار تھا کوئی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بننے کے لیے تیار نہیں تھا لیکن ڈاکٹر دشتی صاحب نے محدود وسائل کے ساتھ ڈسٹرکٹ ھسپتال کو ایسا مثالی ھسپتال بنا دیا کہ گوادر کے تمام سیاسی جماعتوں، مزہبی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کے قائدین و کارکنوں کے ساتھ ساتھ عام لوگ بھی ان کی کارکردگی سے مطمئن ھین اس کے علاوہ ان کا رویہ اور تعاون ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اور دوسرے اسٹافس کے ساتھ بھی مثالی ہے غرض کہ ہر طبقہ فکر کے لوگ ان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اس لیے گوادر کے عوام اور ھسپتال کے تمام اسٹافس ان کو کہیں اور جانے نہیں دے رہے ہیں. امید کی جاتی ہے جناب ڈاکٹر عبداللطیف دشتی صاحب عوام کی خدمت جاری رکھیں گے.

17/03/2019
d.h.q.hospital gawadar
04/09/2018

d.h.q.hospital gawadar

d .h.q hospital gawadar o.t
10/08/2018

d .h.q hospital gawadar o.t

19/08/2016

Address

Civil Hospital Gwader
Gwadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ-Gwader-OT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share