02/05/2026
از دفتر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوپس یاسین
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوپس یاسین عارف حسین کے احکامات کی روشنی میں NHA اور RADC کے عملے اسپیل وے تالی داس میں چین ایکسکویٹر کے زریعے کام کررہے ہیں تاکہ جھیل کی سطح میں کمی واقع ہو اور ساتھ میں راوشن سے ہاکس گاوں تک ملبہ ڈال کر پرانی روڈ کی سطح کو بلند کیا جارہا ہے تاکہ بڑھتی ہوئی پانی کے ساتھ عوام کو آمدورفت میں مشکلات درپیش نہ ہو۔