23/03/2026
23 مارچ — یومِ قراردادِ پاکستان
وہ دن جب ایک خواب نے حقیقت کا روپ لیا،
ایک قوم نے اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کیا۔
آئیں اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 💚✨
—
Al Siddique Media House