Gujrat Blood Group

Gujrat Blood Group وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا ۚ ..

( سورہ المائدہ: 32 )
--------------------------------------
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا

04/09/2026
*🌟 REAL LIFE SUPERHEROES – CASE CLOSED 🌟*  الحمدللہ! اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے* ہمارے گروپ * کے سینیر ممبر محمد اوی...
04/09/2026

*🌟 REAL LIFE SUPERHEROES – CASE CLOSED 🌟*
الحمدللہ! اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے* ہمارے گروپ * کے سینیر ممبر محمد اویس بھائی نے زاہد بابر ہسپتال * میں اپنا *قیمتی خون عطیہ* کیا۔
ماشاءاللّٰہ! خون کا یہ عطیہ ایک عظیم انسانی خدمت ہے۔
جیسا کہ قرآنِ کریم میں فرمایا گیا:
*"جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا"*
*(القرآن 5:32)*
آئیں!
ہم سب بھی آگے بڑھیں، خون عطیہ کریں اور انسانیت کی خدمت کا علم بلند رکھیں۔
*آپ کی دعاؤں کے طلبگار،*
*ٹیم – گجرات بلڈ گروپ (راہِ حق)

04/09/2026

Muhammad Seo Sheikh Muhammad Usman

گجرات بلڈ گروپ  * کہ آپریشن ایڈمن شیخ ناصر محمود صاحب حمیدہ تجمل ٹرسٹ میں کیس کی تفتیش کرتے ہوئے۔ہماری ٹیم کی پوری کوشش ...
03/09/2026

گجرات بلڈ گروپ * کہ آپریشن ایڈمن شیخ ناصر محمود صاحب حمیدہ تجمل ٹرسٹ میں کیس کی تفتیش کرتے ہوئے۔ہماری ٹیم کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کا دیا خون کا عطیہ کسی ضرورت مند کو ملے ۔
(خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔)
بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کو نفع پہنچائے!!

03/09/2026

*🌟 REAL LIFE SUPERHEROES – CASE CLOSED 🌟*
الحمدللہ! اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے* ہمارے گروپ * کے سینیر ممبر شرجیل بھائی نے کڈنی سینٹر ہسپتال * میں اپنا *قیمتی خون عطیہ* کیا۔
ماشاءاللّٰہ! خون کا یہ عطیہ ایک عظیم انسانی خدمت ہے۔
جیسا کہ قرآنِ کریم میں فرمایا گیا:
*"جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا"*
*(القرآن 5:32)*
آئیں!
ہم سب بھی آگے بڑھیں، خون عطیہ کریں اور انسانیت کی خدمت کا علم بلند رکھیں۔
*آپ کی دعاؤں کے طلبگار،*
*ٹیم – گجرات بلڈ گروپ (راہِ حق)

گجرات بلڈ گروپ  *کے سینئر ممبر شرجیل صاحب کڈنی سنیڑ ہسپتال میں کیس کی تفتیش کرتے ہوئے۔ہماری ٹیم کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ ...
03/09/2026

گجرات بلڈ گروپ *کے سینئر ممبر شرجیل صاحب کڈنی سنیڑ ہسپتال میں کیس کی تفتیش کرتے ہوئے۔ہماری ٹیم کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کا دیا خون کا عطیہ کسی ضرورت مند کو ملے ۔
(خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔)
بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کو نفع پہنچائے!!

*🌟 REAL LIFE SUPERHEROES – CASE CLOSED 🌟*  الحمدللہ! اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے* ہمارے گروپ * کے ممبر محمود بھائی نے...
03/09/2026

*🌟 REAL LIFE SUPERHEROES – CASE CLOSED 🌟*
الحمدللہ! اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے* ہمارے گروپ * کے ممبر محمود بھائی نے میٹرنٹی ہسپتال * میں اپنا *قیمتی خون عطیہ* کیا۔
ماشاءاللّٰہ! خون کا یہ عطیہ ایک عظیم انسانی خدمت ہے۔
جیسا کہ قرآنِ کریم میں فرمایا گیا:
*"جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا"*
*(القرآن 5:32)*
آئیں!
ہم سب بھی آگے بڑھیں، خون عطیہ کریں اور انسانیت کی خدمت کا علم بلند رکھیں۔
*آپ کی دعاؤں کے طلبگار،*
*ٹیم – گجرات بلڈ گروپ (راہِ حق)

*🌟 REAL LIFE SUPERHEROES – CASE CLOSED 🌟*  الحمدللہ! اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے* ہمارے گروپ * کے ممبر مہر علی صاحب ع...
03/09/2026

*🌟 REAL LIFE SUPERHEROES – CASE CLOSED 🌟*
الحمدللہ! اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے* ہمارے گروپ * کے ممبر مہر علی صاحب عزیز بھٹی ہسپتال * میں اپنا *قیمتی خون عطیہ* کیا۔
ماشاءاللّٰہ! خون کا یہ عطیہ ایک عظیم انسانی خدمت ہے۔
جیسا کہ قرآنِ کریم میں فرمایا گیا:
*"جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا"*
*(القرآن 5:32)*
آئیں!
ہم سب بھی آگے بڑھیں، خون عطیہ کریں اور انسانیت کی خدمت کا علم بلند رکھیں۔
*آپ کی دعاؤں کے طلبگار،*
*ٹیم – گجرات بلڈ گروپ (راہِ حق)

*🌟 REAL LIFE SUPERHEROES – CASE CLOSED 🌟*  الحمدللہ! اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے* ہمارے گروپ * کے ممبر قاسم صاحب آصف ...
02/09/2026

*🌟 REAL LIFE SUPERHEROES – CASE CLOSED 🌟*
الحمدللہ! اللہ ربّ العزت کے فضل و کرم سے* ہمارے گروپ * کے ممبر قاسم صاحب آصف ہسپتال * میں اپنا *قیمتی خون عطیہ* کیا۔
ماشاءاللّٰہ! خون کا یہ عطیہ ایک عظیم انسانی خدمت ہے۔
جیسا کہ قرآنِ کریم میں فرمایا گیا:
*"جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا"*
*(القرآن 5:32)*
آئیں!
ہم سب بھی آگے بڑھیں، خون عطیہ کریں اور انسانیت کی خدمت کا علم بلند رکھیں۔
*آپ کی دعاؤں کے طلبگار،*
*ٹیم – گجرات بلڈ گروپ (راہِ حق)

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat Blood Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category